تازہ تر ین

شاہ رخ خان سے ملاقات جان سینا کی زندگی کا ‘ٹرننگ پوائنٹ’ قرار

امریکا: ہالی ووڈ اسٹار اور سابق ریسلر جان سینا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے ملاقات نے اُن کی زندگی بدل دی ہے۔

گزشتہ ماہ ممبئی میں ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات کا انعقاد ہوا تھا۔

بھارت کی عالیشان اور مہنگی ترین شادی میں بالی ووڈ، ہالی ووڈ اسٹارز اور بھارتی کرکٹرز سمیت دُنیا بھر کی شوبز اور بااثر شخصیات نے شرکت کی تھی جن میں ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپیئن جان سینا بھی شامل تھے۔

جان سینا نے شادی کی تقریب میں میگا اسٹار شاہ رخ خان سے ملاقات کی تھی جس کی تصویر اداکار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ بھی کی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain