Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    "دانیہ پر حکمرانی نہیں کرنا چاہتا، اُن کے کپڑے استری کرنے سمیت سارے کام کرتا ہوں” حکیم شہزاد

    By Khabrain Newsاگست 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لودھراں: ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی دانیہ پر حکمرانی نہیں کرنا چاہتے بلکہ اُن کی محبت میں گھر کے سارے کام کرتے ہیں۔
    حال ہی میں حکیم شہزاد نے اپنی چوتھی بیوی دانیہ شاہ کے ہمراہ نجی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیا جس میں حکیم شہزاد نے دانیہ کی محبت میں رن مرید بننے کا اعتراف کیا۔
    حکیم شہزاد نے کہا کہ بہت سے لوگ مجھ سے یہ سوال کررہے ہیں کہ کیا دانیہ شاہ نے مجھ سے دولت کی خاطر شادی کی ہے؟ تو میں اُنہیں جواب دینا چاہتا ہوں کہ ایسا کچھ نہیں، یہ سب جھوٹ اور بکواس ہے۔
    اُنہوں نے کہا کہ دانیہ شاہ نے نہ تو مرحوم عامر لیاقت حسین سے دولت کی خاطر شادی کی تھی اور نہ ہی مجھ سے، لہٰذا لوگ فضول باتیں کرنا بند کریں۔
    حکیم شہزاد نے کہا کہ میری طرف سے دانیہ کو مکمل آزادی حاصل ہے، وہ اپنی مرضی سے جو چاہیں کرسکتی ہیں، اگر وہ اداکاری یا ماڈلنگ کرنا چاہتی ہیں تو شوق سے کریں اور اگر سیاست میں جانا چاہتی ہیں تو یہ بھی اُن کی اپنی مرضی ہوگی۔
    اُنہوں نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں دانیہ پر حکمرانی نہیں کرنا چاہتا بلکہ میں رن مرید قسم کا انسان ہوں، ابھی بھی برتن دھو کر آیا ہوں اور دانیہ کے کپڑے بھی استری کرتا ہوں۔
    حکیم شہزاد نے کہا کہ میں گھر کے سارے کام کرتا ہوں، بس میری ایک ہی خواہش ہے کہ دانیہ کبھی بھی مجھے چھوڑ کر نہ جائیں
    اُنہوں نے مزید کہا کہ دانیہ سے شادی کے بعد، میرے گھر میں کافی مسائل پیدا ہوئے ہیں لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ مسائل زندگی کے ساتھ چلتے رہتے ہیں، اکثر خواتین دوسری، تیسری یا چوتھی شادی کو برداشت نہیں کرتیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.