تازہ تر ین

لاہور: پولیس نے صنم جاوید کے والد کو گرفتار کرلیا

 لاہور: تحریک انصاف کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، صنم جاوید کے والد کو پولیس نے گرفتارکر لیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے قبل کریک ڈاون تیز کردیا ہے اور جمعرات کی شب پی ٹی آئی کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے والد کو پولیس نے ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وحدت کالونی پولیس کی بھاری نفری نے صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کو انکے گھر سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain