تازہ تر ین

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے

  اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔

دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم عالمی فورم پر فلسطین اور مسئلہ کشمیر سمیت عالمی اہمیت کے مسائل کو اجاگر کریں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو اجاگر کرتا رہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain