Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کپتانی مانگی نہیں تھی اللہ کی طرف سے ملی تو انکار نہیں کیا، محمد رضوان

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کپتانی مانگی نہیں تھی اللہ کی طرف ملی تو انکار نہیں کیا۔

    کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے بہت اہمیت کے حامل ہیں، کوشش ہوگی کہ بہتر سے بہتر کارکردی کا مظاہرہ کریں، نوجوان کھلاڑیوں سے بہت امیدیں ہیں، فخر زمان کی کمی محسوس ہوگی۔

    محمد رضوان نے کہا کہ کوچز کی تقرری کا معاملہ پی سی بی کا فیصلہ ہے، دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم سینیر اور جونیئر ز کا امتزاج ہے،سیریز کے لیےوقت کی کمی رہی، بہتر کارکردگی کی توقع ہے۔

    انہوں نے کہا کہ عاقب جاوید نے پاکستان کے دورے پر آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنی ذمہ داری شاندار انداز میں ادا کی،آسٹریلیا کی مشکل کنڈیشنز ہیں، وہاں کی پچز کی تیاری ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔

    فخر زمان کے حوالے سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فخر زمان عالمی معیار کا کھلاڑی ہے، اس کی صلاحیتوں سے کوئی بھی اختلاف نہیں کر سکتا تاہم کچھ فیصلے ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے، منجمنٹ فیصلہ کرتی ہے، فخر زمان کے حوالے سے پی سی بی کی ذمہ دار ان سے بات ہوئی ہے امید ہے کہ کوئی اچھا حل نکل آئے گا۔

    محمد رضوان نے کہا کہ اوپنگ پیئر کے حوالے سے اچھا فیصلہ کریں گے، چیمپئنز ٹرافی اور اور بھارت میں ہونے والے عالمی کپ کے لیے توجہ ہے، دونوں اہم ترین ایونٹس ہیں جن کے لیے بھرپور تیاریاں کی جائیں گی۔

    پاکستان کی قیادت تاخیر سے ملنے سے متعلق سوال کے جواب میں محمد رضوان نے کہا کہ میں نےکپتانی مانگی نہیں تھی، ایمان ہے کہ اللہ کی طرف ذمہ داری ملے تو انکار نہیں کرنا چاہیے، قیادت عزت کے ساتھ امتحان ہے، کوشش کروں گا کہ اس ذمہ داری کو ادا کروں۔

    انہوں نے کہا کہ بطور نائب کپتان میری تمام کھلاڑیوں کے ساتھ بہترین انڈرسٹینڈنگ رہی ہے، کوشش کرتا ہوں کہ ہر کھلاڑی کے ساتھ بہتر تعلقات ہوں، ہر کھلاڑی کپتان رہے گا، مشکلات ہر ایک پر آتی ہیں، کپتانی میرے لیے امتحان ہے، میں نےچلینجز کو ہمیشہ مثبت لیا ہے۔

    انکا مزید کہنا تھا کہ ہمارے شائقین بھارتی کرکٹ ٹیم کی آمد کی خواہش مند ہیں، اگر بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان آتی ہے تو اس کا کھلے دل کے ساتھ خیر مقدم کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ

      باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل

      مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.