کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کی ریفرنس پرائس کی منظوری دے دی۔
کمیٹی نے پی آئی اے کے 60 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دےدی۔
بلیو ورڈ سٹی کی بولی کی رقم ریفرنس پرائس کے برابر یا زیادہ ہونے کی صورت میں منظور کر لی جائے گی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس