لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں گھریلو ملازمہ پر تشدد، زرائع
لاہور : ڈیفنس فیس 6 سی بلاک میں 13 سالہ ملازمہ اقراء بی بی پر تشدد کا واقعہ
لاہور : گھریلو ملازمہ پر کام ٹھیک نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اہل خانہ
لاہور : تشدد سے 13 سالہ ملازمہ کو شدید چوٹیں آہیں، اہل خانہ
لاہور : گھر پر موجود خاتون اور اس کے خاوند نے مل کر مجھ پر تشدد کیا، متاثرہ لڑکی کا ویڈیو بیان
لاہور: تشدد سے لڑکی کی بازو آنکھ اور کان متاثر سر کے پچھلے حصہ پر بھی تشدد کے نشان واضح، اہل خانہ
لاہور: مجھے ڈندوں سے مارا گیا اور سر کے بال بھی کاٹے گے ملازمہ کا الزام ویڈیو بھی سامنے آگی
لاہور : متاثرہ لڑکی جڑالہ والہ فصیل آباد کی رہائشی ہے