تازہ تر ین

دفتر خارجہ کا وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں بدسلوکی پر اظہار مذمت

اسلام آباد : دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں بدسلوکی قابل مذمت ہے۔
اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو کسی پاکستانی شہری کی جانب سے نازیبا الفاظ کہنے کی مذمت کی ہے، وزیر دفاع کی لندن واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
آج اپنے بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ کوئی بھی احتجاج حدود کے اندر ہونا چاہیے، پاکستانی جہاں بھی ہیں انہیں دوسروں سے عزت و احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے کسی کو بھی گالی گلوچ کی اجازت نہیں۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain