تازہ تر ین

زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ برآمدات میں اضافے کے باعث مالی اور کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہیں، برآمدی شعبے کی بہتر کارکردگی میں بہتری سمیت معیشت درست سمت گامزن ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ملاقات کے لیے آئے ہوئے غیرملکی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ملاقات آنے والے اعلیٰ سطح کے وفد میں زیادہ تر امریکی سرمایہ کارشامل تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain