پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا ، ذرائع
پی سی بی چیمپینز ٹرافی کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کے لیے تیار
چیئرمین محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی
7 فروری کو قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی
وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے متوقع مہمان خصوصی ہوں گے
نیشنل سٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب 11 فروری کو ہوگی
صدر آصف زرداری تقریب کے متوقع مہمان خصوصی ہوں گے
چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 16 فروری کو منعقد ہو گی
تقریب کا انعقاد حضوری باغ لاہور میں کیا جائے گا
اہم ملکی شخصیات، کرکٹرز اور آئی سی سی آفیشلز شریک ہوں گے۔ ذرائع