تاحال ایئرپورٹ بندش کی وجوہات سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی، تاہم حالیہ سیکیورٹی صورتحال، بھارتی ڈرون حملوں اور پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں یہ اقدام احتیاطی تدابیر کے طور پر لیا گیا ہو سکتا ہے۔
مسافروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے متعلق تازہ ترین معلومات کے لیے متعلقہ ایئرلائنز یا ایئرپورٹ انتظامیہ سے رابطہ کریں۔