Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کاملہ ہیرس کا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رکوانے میں کوتاہی کا اعتراف
    • ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پاکستان عالمی موسمیاتی تنظیم میں مستقل مندوب مقرر
    • چیک پوسٹ حملہ میں کانسٹیبل شہید،دہشت گرد زاہد گل مار ا گیا
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ رندیپ سارل سے باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
    • یک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی 7 سستی 21 کے نرخ مستحکم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.38 فیصد ہو گئی
    • تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
    • قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکرقومی اسمبلی کو اختیار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو نئی دہلی میں طے شدہ احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا’ ویڈیو وائرل
    • ابھیجیت دیپکے کو گرفتار کیاجارہاہے
    • بلوچستان پولیس کی اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن پر مثال بن گئیں
    • پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی
    • CDAکی صحافت دشمنی اسلام آبادکی قدیمی اخبار مارکیٹ سیل ترسیل نہ ہونے پر صحافی طبقوں کا شدیش احتجاج
    • پٹرول3.93 روپے سستا ڈیزل لکی قیمت برقرار
    • محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل
    • ہونٹوں کیساتھ کیا کر لیا نور بخاری کی تازہ تصاویر پر سب حیران
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریکوڈک منصوبہ؛6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی، عالمی و ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1 ارب ڈالر منظور

    By Khabrain Newsاگست 23, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:

    ریکو ڈک مائننگ کمپنی جلد ہی اپنے منصوبے کی مالی تکمیل (فنانشل کلوز) حاصل کرنے جا رہی ہے، جس کیلیے اب تک تقریباً 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانیاں موصول ہو چکی ہیں۔ یہ رقم منصوبے کی ابتدائی مالی ضروریات سے تقریباً دگنی  ہے، ان میں امریکاکی جانب سے کم از کم 50 کروڑ ڈالرکی ضمانت بھی شامل ہے۔

    ایشیائی ترقیاتی بینک  اور عالمی بینک گروپ نے مشترکہ طور پر 1.05 ارب ڈالرکی منظوری دی ہے، جن میں سے اے ڈی بی نے ریکو ڈک منصوبے کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض اور بلوچستان حکومت کیلیے 11 کروڑ ڈالرکی جزوی قرض گارنٹی فراہم کی ہے۔

     ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتوکانڈا نے کہاکہ "ریکو ڈک منصوبہ نہ صرف اہم معدنیات کی عالمی طلب کو پوراکرے گا بلکہ پاکستان کی معیشت کیلیے گیم چینجر بھی ثابت ہوگا، جو روزگارکے مواقع، علاقائی ترقی اور سماجی بہبودکے منصوبوں کو فروغ دے گا۔”منصوبے پر تعمیراتی کام رواں سال شروع ہو چکا ہے اور 2028 میں کان سے تانبے کی پیداوار متوقع ہے۔

    یہ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد دنیاکی پانچویں سب سے بڑی تانبے کی کان بن جائے گا، جو سالانہ اوسطاً 8 لاکھ ٹن تانبے کا ارتکاز  پیداکرے گا۔ منصوبے کا پہلا مرحلہ اب 6.7 ارب ڈالر لاگت کا ہوگا،جو پہلے کے تخمینے سے 58 فیصد زیادہ ہے۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ منصوبے کی وسعت،مہنگائی کااثر اور پیداواری ضرورتوں میں اضافہ ہے۔

    وفاقی حکومت کو اب اپنے 25 فیصد شیئرزکیلیے 1.9 ارب ڈالر اور بلوچستان حکومت کو 1.1 ارب ڈالرکا انتظام کرنا ہوگا۔ باقی 50 فیصد اخراجات کی ذمہ داری بارک گولڈ پر ہے۔ امریکی اداروں کے علاوہ جاپانی ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے 50 کروڑ ڈالر،آسٹریلوی ایکسپورٹ فنانس نے 25 کروڑ ڈالر، جرمنی، سویڈن،کوریا، فن لینڈ اورکینیڈاکے مالیاتی اداروں نے بھی قرض کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

     ریکو ڈک منصوبہ، اے ڈی بی کے نئے "کریٹیکل منرلز ٹو مینوفیکچرنگ ویلیو چینز” ماڈل کے تحت پہلا منصوبہ ہے، جو توانائی کی منتقلی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کیلیے ضروری معدنیات کی فراہمی کو فروغ دینے کیلیے ایشیا اور بحر الکاہل میں ترقی پذیر ممالک کو مدد فراہم کرتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.