Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں’ 10کلومنشیات برآمد’4ملزم گرفتار
    • پولیس نے موٹر سائیکلیں’ گھریلو سامان چوری کرنیوالا ملزم دھر لیا
    • محکمہ ہیلتھ کا بیڑہ غرق لاہور سے نشتر دوائیاں بھجوانے کیلئے پٹرول کے پیسے ختم
    • ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات
    • سینئر سول ججوں کی ایڈیشنل سیشن جج کے عہدوں پر ترقی کا فیصلہ
    • پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات’ 688افراد شدید زخمی
    • بلاول کے گھر بھی پانی ٹینکر سے آتا’ 18 سال سے کیا کررہے؟: حافظ نعیم
    • زون ٹو میں پارکنگ سائیٹ کی تصویری جھلکیاں جبکہ دوسری جانب کاشف جلیل اور سجاد باکھری کی فائل فوٹو ۔
    • لاہور ہائیکورٹ’ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 ‘غیرقانونی قرار
    • مہمند ‘ پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،اہلکار محفوظ رہے
    • مال روڈ پینوراما شاپنگ مال کی پارکنگ سائیٹ اے ڈی سی انفورسمنٹ کے کارخاص رانا نعمان کو ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
    • ناقص گوشت سپلائی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون’2من گوشت تلف
    • روزانہ کی بنیاد پر اوورچارجنگ روکنے کے لیے کارروائی کی جاتی ہے: سجاد باکھری
    • رجسٹرڈ کمپنی کے نام سے جعلی مصنوعات تیار’ فروخت کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی
    • سنگھ پورہ جی ٹی روڈ پر پارکنگ کی جگہ پلازے
    • مقدس بی بی بازیابی درخواست’ آئی جی پنجاب 11نومبر کو ہائیکورٹ طلب
    • پاک فوج کا ضلع نیلم کی شونٹر ویلی میں فری میڈیکل کیمپ
    • جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس’فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 نومبر تک ملتوی
    • نجی ہوٹل کے سالانہ اجلاس میں مبینہ ہنگامہ’ہائیکورٹ کا پولیس کو ایف آئی آر منسوخ کرنے کاحکم
    • خبرکے حوالے سے میٹنگ میں ہونے سے رائے امتیاز سے رابطہ نہ ہوسکا’مؤقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کر گا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محکمہ ہیلتھ کا بیڑہ غرق لاہور سے نشتر دوائیاں بھجوانے کیلئے پٹرول کے پیسے ختم

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (فرید ملک سے ) ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ نااہلی یاپھر فنڈز کی قلت،محکمہ صحت و آبادی
    سمیت سپیشلایزڈ ہیلتھ کیئر دونوں انتظامی ومالی بحران سے دوچار ،محکمہ صحت وآبادی میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر زوہیب حسن سینئر کی موجودگی میں جونیئر ترین ایم او سے ایس ایم او تک کے محدود دورانیہ میں ہیلتھ سیکرٹریٹ کے اعلیٰ عہدوں کے لطف اٹھا رہا ہے۔متعدد ہسپتالوں میں لینز نا ہونے سے سفید موتیا کے سینکڑوں غریب مریض آنکھوں کے آپریشن کے لیے دھکے کھا رہے ہیں۔اور تو اورصوبہ میں ایڈز کنٹرول پروگرام کا ادارہ پنجاب ایڈز کنٹرول کے ڈاکٹرز وطبی عملہ کو رواں مالی سال کے شروع ہونے سے اب تک کئی ماہ کی تنخواہیں جاری نہیں ہوسکیں۔ادھر سپیشلایزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام چلنے والے جنوبی پنجاب کے بڑے ہسپتال نشتر ہسپتال میں مختلف ادویات کی قلت تو ہے ہی۔لیکن ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی میڈیسن ختم ہوئے عرصہ گزر گیا ہے۔لاہور سے ہیپاٹائٹس کی ادویات کے لیے گاڑی بھیجنے کیلئے پٹرول کی رقم نہیں۔نشتر انتظامیہ کہتی ہے ابھی ٹھیکہ باقی ہے۔میدیسن پہنچ ہی جائے گی۔طبی وسماجی حلقوں نے سیکرٹری ہیلتھ ،وزیر صحت ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت دیگر حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
    دوائیاں

    Khabrain News

      Keep Reading

      باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں’ 10کلومنشیات برآمد’4ملزم گرفتار

      پولیس نے موٹر سائیکلیں’ گھریلو سامان چوری کرنیوالا ملزم دھر لیا

      ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.