لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاوس جلاو گھیراو کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے پراسیکیوشن کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دوران سماعت پراسیکیوشن نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت طلب کی، جس پر عدالت نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
بریکنگ نیوز
- پاک فوج کا ضلع نیلم کی شونٹر ویلی میں فری میڈیکل کیمپ
- جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس’فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 نومبر تک ملتوی
- نجی ہوٹل کے سالانہ اجلاس میں مبینہ ہنگامہ’ہائیکورٹ کا پولیس کو ایف آئی آر منسوخ کرنے کاحکم
- خبرکے حوالے سے میٹنگ میں ہونے سے رائے امتیاز سے رابطہ نہ ہوسکا’مؤقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کر گا
- لاہور: لڑکیاں این سی اے میں قائداعظم محمد علی جناح کے 150 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ نمائش دیکھ رہی ہیں۔
- شالامار غیر قانونی کمرشل پلازہ تعمیر، نقشے اور بلڈنگ لائن کی خلاف ورزیوں کا انکشاف۔
- سی ڈی اے کا فضل الرحمان سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو غیر قانونی تعمیر پر نوٹس جاری
- ملتان: یوسف رضا گیلانی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران سے خطاب کررہے ہیں۔
- ستھرا پنجاب ‘ ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات جاری
- تونسہ بیراج پر 120کنال پر محیط ڈولفن ریزورٹ کھول دیا گیا
- پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری
- لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب
- کاروباری برادری کاروزگار فراہمی، صنعتی ترقی میں اہم کردار: چیئرمین سینیٹ
- لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
- ڈکیٹی چوری کی واداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
- خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر : فیصل کریم کنڈی
- سعودیہ اور شام میں دفاعی تعاون کا معاہدہ عالمی توانائی فراہمی کے تسلسل پر زور
- کوئٹہ : ایک ہیلتھ ورکر انسداد پولیو مہم کے دوران بچے کو قطرے پلا رہا ہے
- مولانا فضل الرحمن نے ہم سے کبھی گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا:رانا ثنا اللہ
- اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
