Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری
    • لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب
    • کاروباری برادری کاروزگار فراہمی، صنعتی ترقی میں اہم کردار: چیئرمین سینیٹ
    • لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
    • ڈکیٹی چوری کی واداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
    • خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر : فیصل کریم کنڈی
    • سعودیہ اور شام میں دفاعی تعاون کا معاہدہ عالمی توانائی فراہمی کے تسلسل پر زور
    • کوئٹہ : ایک ہیلتھ ورکر انسداد پولیو مہم کے دوران بچے کو قطرے پلا رہا ہے
    • مولانا فضل الرحمن نے ہم سے کبھی گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا:رانا ثنا اللہ
    • اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر دیا عارفین زبیر
    • اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
    • پمز میں نرسری آتشزدگی سانحہ کے بعد حفاظتی انتظامات اور انتظامی اصلاحات کا آغاز
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
    • اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی عالمی سطح پر کامیابی کے اعتراف میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر ،پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کیک کاٹ رہے ہیں ۔
    • ٹیکسلا :راجہ سرفراز اصغر کی میاں حمزہ شہباز شریف سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کے موقع پر فوٹو ۔
    • رائیونڈ: عالمی اجتماع میں شرکت کے لئے مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
    • اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن شیڈولاور کمیشن کا آرڈر ہائیکورٹ میں چیلنج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب کرلیا ، درخواست گزار کے وکیل احمد عبدللہ نے موقف اپنایا کہ مانگا منڈی کے شہری پاسپورٹ بنوانے کے لیے لاہور کے دور دراز دفاتر جانے پر مجبور ہیں، مزدوروں، طلبہ، تاجروں اور بیرون ملک جانے کے خواہش مند شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کا قیام عوامی ضرورت ہے، پاسپورٹس ایکٹ 1974 اور پاسپورٹ رولز 2022 کے تحت مانگا منڈی کے شہریوں کیلئے پاسپورٹ سہولیات فراہم کی جائیں، شیخ لطیف شاہد نے 7 مئی 2026 کو بھی پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے متعلقہ حکام کو درخواست دی تھی، جس پر عمل نہیں ہوا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری

      کاروباری برادری کاروزگار فراہمی، صنعتی ترقی میں اہم کردار: چیئرمین سینیٹ

      لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.