لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوںروپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں انجم سے 4لاکھ 50ہزار روپے اور موبائل فون،ٹائون شپ میں رزاق سے 3لاکھ80 ہزار روپے اور موبائل فون، مناواں میں راشد سے 3لاکھ 35ہزار روپے اور موبائل فون، مانگا منڈی میں عبدالشکور سے 3لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔ شاد باغ اور گلشن راوی سے گاڑیاں جبکہ مزنگ بادامی باغ اور اقبال ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
بریکنگ نیوز
- لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
- ڈکیٹی چوری کی واداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
- خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر : فیصل کریم کنڈی
- سعودیہ اور شام میں دفاعی تعاون کا معاہدہ عالمی توانائی فراہمی کے تسلسل پر زور
- کوئٹہ : ایک ہیلتھ ورکر انسداد پولیو مہم کے دوران بچے کو قطرے پلا رہا ہے
- مولانا فضل الرحمن نے ہم سے کبھی گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا:رانا ثنا اللہ
- اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
- چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
- چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر دیا عارفین زبیر
- اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
- پمز میں نرسری آتشزدگی سانحہ کے بعد حفاظتی انتظامات اور انتظامی اصلاحات کا آغاز
- چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
- اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی عالمی سطح پر کامیابی کے اعتراف میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر ،پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کیک کاٹ رہے ہیں ۔
- ٹیکسلا :راجہ سرفراز اصغر کی میاں حمزہ شہباز شریف سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کے موقع پر فوٹو ۔
- رائیونڈ: عالمی اجتماع میں شرکت کے لئے مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
- اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن شیڈولاور کمیشن کا آرڈر ہائیکورٹ میں چیلنج
- وزیر دفاع خواجہ آصف، پاکستان میں اٹلی کے سفیر یوگو سیارلاتانی، اطالوی سفارت خانے میں ڈیفنس اتاشی کرنل پاولو سٹیلا اور وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج، اطالوی اتحاد اور مسلح افواج کے دن کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
- سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.6 ریکارڈ
- پولیو مہم ‘3 روز میں ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے
