Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملتان: یوسف رضا گیلانی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ستھرا پنجاب ‘ ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات جاری
    • تونسہ بیراج پر 120کنال پر محیط ڈولفن ریزورٹ کھول دیا گیا
    • پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری
    • لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب
    • کاروباری برادری کاروزگار فراہمی، صنعتی ترقی میں اہم کردار: چیئرمین سینیٹ
    • لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
    • ڈکیٹی چوری کی واداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
    • خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر : فیصل کریم کنڈی
    • سعودیہ اور شام میں دفاعی تعاون کا معاہدہ عالمی توانائی فراہمی کے تسلسل پر زور
    • کوئٹہ : ایک ہیلتھ ورکر انسداد پولیو مہم کے دوران بچے کو قطرے پلا رہا ہے
    • مولانا فضل الرحمن نے ہم سے کبھی گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا:رانا ثنا اللہ
    • اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر دیا عارفین زبیر
    • اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
    • پمز میں نرسری آتشزدگی سانحہ کے بعد حفاظتی انتظامات اور انتظامی اصلاحات کا آغاز
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
    • اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی عالمی سطح پر کامیابی کے اعتراف میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر ،پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کیک کاٹ رہے ہیں ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تونسہ بیراج پر 120کنال پر محیط ڈولفن ریزورٹ کھول دیا گیا

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) تونسہ بیراج کے مقام پر دریائے سندھ کے کنارے ٹی ڈی سی پی ڈولفن ریزورٹ کھول دیا گیا، جہاں سیاحوں کے لیے عالمی معیار کی رہائشی، تفریحی اور کھانے پینے کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔120 کنال رقبے پر قائم ریزورٹ میں سیاح دریائے سندھ کے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ نایاب نابینا انڈس ڈولفن کا نظارہ بھی کر سکیں گے۔ریزورٹ میں دریائے سندھ کے دلکش مناظر دیکھنے کے لیے خصوصی ٹیرس بھی بنایا گیا ہے، جبکہ ماحول دوست منصوبے میں سیاحت کے فروغ کے ساتھ جنگلی حیات کے تحفظ پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ڈولفن ریزورٹ کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کیا۔مریم نواز شریف نے کہا کہ صبح کی چائے پیتے ہوئے دریائے سندھ کی لہروں میں نایاب ڈولفن کا نظارہ ایک منفرد تجربہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شاندار پنجاب کے وژن کے تحت تونسہ بیراج پر قائم 120 کنال پر محیط ڈولفن ریزورٹ میں عالمی معیار کی مہمان نوازی اور تفریحی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔وزیراعلی کے مطابق ریزورٹ کے ذریعے سیاحوں کو دریائے سندھ کے قدرتی ورثے کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا، جبکہ جدید سیاحتی سہولیات کے ساتھ جنگلی حیات کے تحفظ کو بھی یکجا کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی منفرد آبی حیات میں شامل نایاب انڈس ڈولفن کا نظارہ سیاحوں کے لیے خصوصی کشش کا باعث ہوگا۔
    ڈولفن ریزورٹ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملتان: یوسف رضا گیلانی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران سے خطاب کررہے ہیں۔

      ستھرا پنجاب ‘ ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات جاری

      پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.