Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملتان: یوسف رضا گیلانی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ستھرا پنجاب ‘ ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات جاری
    • تونسہ بیراج پر 120کنال پر محیط ڈولفن ریزورٹ کھول دیا گیا
    • پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری
    • لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب
    • کاروباری برادری کاروزگار فراہمی، صنعتی ترقی میں اہم کردار: چیئرمین سینیٹ
    • لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
    • ڈکیٹی چوری کی واداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
    • خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر : فیصل کریم کنڈی
    • سعودیہ اور شام میں دفاعی تعاون کا معاہدہ عالمی توانائی فراہمی کے تسلسل پر زور
    • کوئٹہ : ایک ہیلتھ ورکر انسداد پولیو مہم کے دوران بچے کو قطرے پلا رہا ہے
    • مولانا فضل الرحمن نے ہم سے کبھی گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا:رانا ثنا اللہ
    • اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر دیا عارفین زبیر
    • اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
    • پمز میں نرسری آتشزدگی سانحہ کے بعد حفاظتی انتظامات اور انتظامی اصلاحات کا آغاز
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
    • اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی عالمی سطح پر کامیابی کے اعتراف میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر ،پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کیک کاٹ رہے ہیں ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ستھرا پنجاب ‘ ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات جاری

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہیں۔اس سلسلے میں سی ای او شہریار عارف خان کی ہدایت پر ایل ڈبلیو ایم سی نارتھ ورکشاپ میں ٹریفک پولیس افسران کی معاونت سے ستھرا پنجاب لاہور کے ایل ٹی وی اور ایچ ٹی وی ڈرائیورز کے لیے خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔پہلے مرحلے میں ایل ڈبلیو ایم سی کے سو ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے خصوصی آگاہی فراہم کی گئی۔ خصوصا ہیوی مشینری پر تعینات ڈرائیورز کو حادثات سے بچا اور محفوظ ڈرائیونگ کے حوالے سے خصوصی تربیت دی گئی۔جبکہ ٹریفک پولیس افسران نے ڈرائیورز کو دورانِ ڈیوٹی ڈسپلن اورحفاظتی اصولوں کے مثر استعمال کے بارے میں آگاہ کیا۔ستھرا پنجاب لاہور کی جدید گاڑیوں پر تعینات ڈرائیورز کو گاڑی چلانے کی جدید تکنیک، گاڑیوں کی دیکھ بھال اور فیول مینجمنٹ کے حوالے سے بھی مکمل معلومات فراہم کی گئیں۔کنٹینرزکلیئرنس اور ویسٹ کی منتقلی کے دوران ٹریفک قوانین کی پابندی اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر بھی خصوصی توجہ دلائی گئی۔ٹریفک پولیس افسران نے تمام ڈرائیورز کو ہدایت کی کہ ہیوی مشینری میں کسی بھی قسم کی تکنیکی خرابی محسوس ہونے پر فوری طور پر ورکشاپ میں موجود مکینک سے گاڑی کی جانچ کروائیں۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی ہدایت پرستھرا پنجاب لاہور کے 3 ہزار سے زائد ڈرائیورز کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے مرحلہ وار تربیتی سیشنز منعقد کیے جائیں گے۔ تربیتی سیشنز کا مقصد ڈرائیورز کو دورانِ ڈیوٹی ٹریفک قوانین کی پاسداری اور روڈ سیفٹی کے اصولوں پر عملدرآمد سے آگاہ کرنا ہے۔ تربیت یافتہ عملہ ہی کسی بھی ادارے کا مضبوط ستون ہوتا ہے۔ڈرائیورز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے تربیتی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملتان: یوسف رضا گیلانی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران سے خطاب کررہے ہیں۔

      تونسہ بیراج پر 120کنال پر محیط ڈولفن ریزورٹ کھول دیا گیا

      پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.