Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں’ 10کلومنشیات برآمد’4ملزم گرفتار
    • پولیس نے موٹر سائیکلیں’ گھریلو سامان چوری کرنیوالا ملزم دھر لیا
    • محکمہ ہیلتھ کا بیڑہ غرق لاہور سے نشتر دوائیاں بھجوانے کیلئے پٹرول کے پیسے ختم
    • ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات
    • سینئر سول ججوں کی ایڈیشنل سیشن جج کے عہدوں پر ترقی کا فیصلہ
    • پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات’ 688افراد شدید زخمی
    • بلاول کے گھر بھی پانی ٹینکر سے آتا’ 18 سال سے کیا کررہے؟: حافظ نعیم
    • زون ٹو میں پارکنگ سائیٹ کی تصویری جھلکیاں جبکہ دوسری جانب کاشف جلیل اور سجاد باکھری کی فائل فوٹو ۔
    • لاہور ہائیکورٹ’ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 ‘غیرقانونی قرار
    • مہمند ‘ پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،اہلکار محفوظ رہے
    • مال روڈ پینوراما شاپنگ مال کی پارکنگ سائیٹ اے ڈی سی انفورسمنٹ کے کارخاص رانا نعمان کو ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
    • ناقص گوشت سپلائی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون’2من گوشت تلف
    • روزانہ کی بنیاد پر اوورچارجنگ روکنے کے لیے کارروائی کی جاتی ہے: سجاد باکھری
    • رجسٹرڈ کمپنی کے نام سے جعلی مصنوعات تیار’ فروخت کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی
    • سنگھ پورہ جی ٹی روڈ پر پارکنگ کی جگہ پلازے
    • مقدس بی بی بازیابی درخواست’ آئی جی پنجاب 11نومبر کو ہائیکورٹ طلب
    • پاک فوج کا ضلع نیلم کی شونٹر ویلی میں فری میڈیکل کیمپ
    • جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس’فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 نومبر تک ملتوی
    • نجی ہوٹل کے سالانہ اجلاس میں مبینہ ہنگامہ’ہائیکورٹ کا پولیس کو ایف آئی آر منسوخ کرنے کاحکم
    • خبرکے حوالے سے میٹنگ میں ہونے سے رائے امتیاز سے رابطہ نہ ہوسکا’مؤقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کر گا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پولیس نے موٹر سائیکلیں’ گھریلو سامان چوری کرنیوالا ملزم دھر لیا

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس نے موٹر سائیکلیں اور گھریلو سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق *ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں ایس ایچ او ہربنس پورہ انسپکٹر محسن شہز اد اولکھ نے ملزم سفیان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے دو عدد ہونڈا 125 موٹر سائیکلیں، پانچ بیٹریاں، تین واٹر موٹرز اور دو موبائل فون برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ریکارڈ یافتہ ملزم رہائشی علاقوں سے موٹر سائیکلیں، گاڑیوں سے بیٹریاں اور گھروں سے واٹر موٹرز چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں’ 10کلومنشیات برآمد’4ملزم گرفتار

      محکمہ ہیلتھ کا بیڑہ غرق لاہور سے نشتر دوائیاں بھجوانے کیلئے پٹرول کے پیسے ختم

      ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.