تازہ تر ین

اندر کی کہانی سامنے آنے لگی؟ بیٹی اور اہلیہ کے قتل کیس میں ڈی ایس پی عثمان حیدر4روزہ ریمانڈ پر

قتل کے مقدمہ میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے عثمان حیدر کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

 

عدالت نے 302 کے مقدمہ میں ملزم عثمان حیدر کا ریمانڈ منظور کیا، ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے تقریباً 3ماہ قبل اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا تھا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا کہ تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی جاری ہے، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی قطعی اجازت نہیں، جلد مضبوط چالان مرتب کر کے ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔

 

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain