ڈی آئی خان:
کرکے کے جندری کے علاقے میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔




































