Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ ہائر ایجوکیشن’ کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاںختم
    • انٹرمیڈیٹ نتائج 2026’پنجاب کالجز 138 پہلی’ دوسری’ تیسری پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • نویں جماعت میں 20فیصد سے کم نتائج دینے والے ٹیچرز کو نکالنے کیخلاف درخواست
    • امریکہ ایرام مزاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا
    • ڈی جی خان’ راجن پور ‘ مظفر گڑھ میں انسداد پولیو مہم شروع نہ ہو سکی
    • PTIمارچ کے مخر کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطہ بانی کی منتقلی سمیت اہم شرائط سامنےآ گئیں
    • زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
    • چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
    • پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 10 منٹ کا کوئیک ٹیسٹ لازمی قرار
    • طلبہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے ملک کو خود کفیل بنائیں: احسن اقبال
    • پاکستان میں قادیانیو ں کی کھلے عام تبلیغ پر ادارے ایکشن لیں’ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا چاندی بھی 8 ہزار روپے کی سطع پر ا گئی
    • لیسکو کی ایم اینڈ ٹی ایسٹ ٹیموں کی کارروائیاں بجلی چوری کے 209کیسز سامنے آگئے
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
    • دھان کی باقیات کو آگ لگانا قابل سزا جرم ہے: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کے ضیاع سے متعلق آگہی کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا
    • فضائی آلودگی میں اضافہ’ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
    • نادرا نے پاسا آئی سی ٹی ایوارڈز میں تین اعزازات جیت لئے
    • اسلام آباد کو سومنات بنانے کی باتیں منفی سوچ کی عکاس ،اختر اقبال ڈار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میزائل یا طیاروں سے زیادہ قوم کی استقامت اصل طاقت ہے، آیت اللہ خامنہ ای

    By Khabrain Newsفروری 9, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قوم سے خطاب کے دوران طاقت کا اصل سرچشمہ عوام کی استقامت کو قرار دے دیا۔

    تہران میں جاری ایک ٹیلی وژن خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قومی طاقت کے تصور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی اصل قوت جدید ہتھیاروں یا جنگی طیاروں میں نہیں بلکہ اس کے عوام کے عزم، حوصلے اور ثابت قدمی میں پوشیدہ ہوتی ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ دشمن عناصر ایرانی قوم کو دباؤ میں رکھنے کی کوششیں اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک وہ مایوس نہ ہو جائیں۔

    ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر نے اپنے بیان میں اس امر پر زور دیا کہ میزائل اور طیارے کسی ملک کی طاقت کا صرف ایک پہلو ہیں، جبکہ اصل بنیاد عوام کی قوتِ ارادی اور استقامت ہوتی ہے جو مشکل حالات میں قوم کو متحد رکھتی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ایران کو درپیش چیلنجز کے باوجود قوم نے ہمیشہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے۔

    آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں عوام سے اپیل بھی کی کہ 11 فروری کو انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی جائیں تاکہ قومی یکجہتی کا اظہار ہو اور مخالف قوتوں کو واضح پیغام دیا جا سکے۔ ان کے مطابق ایسے اجتماعات دشمن کے حوصلے پست کرنے اور عوامی اتحاد کو نمایاں کرنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.