Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افغان ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی، 10 مقامات پر حملے
    • طلال چوہدری کا پٹرول پمس کا دورہ ،پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
    • بلاول بھٹو کا حاکم علی سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
    • کامیابی درست منصوبہ بندی ‘ وقت کے مؤثر استعمال سے ملتی: پوزیشن ہولڈرز طالبات
    • بلال اظہر کیانی کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا
    • سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہیں: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
    • لاہور بورڈ’ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹومیں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا
    • حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ میں کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان کاخیرمقدم
    • PTI کے27ستمبر کے لانگ مارچ کو حکومت نے خودکامیاب کر دیا، اعتزاز احسن
    • دبئی میں گھر خریدنا لندن اور ہانگ کانگ کے مقابلے میں زیادہ قابل استطاعت
    • ایل نینو کے باعث ہونے والی گرمی سے لاکھوں لوگوں کی اموات متوقع
    • محکمہ ہائر ایجوکیشن’ کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاںختم
    • انٹرمیڈیٹ نتائج 2026’پنجاب کالجز 138 پہلی’ دوسری’ تیسری پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • نویں جماعت میں 20فیصد سے کم نتائج دینے والے ٹیچرز کو نکالنے کیخلاف درخواست
    • امریکہ ایرام مزاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا
    • ڈی جی خان’ راجن پور ‘ مظفر گڑھ میں انسداد پولیو مہم شروع نہ ہو سکی
    • PTIمارچ کے مخر کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطہ بانی کی منتقلی سمیت اہم شرائط سامنےآ گئیں
    • زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
    • چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
    • پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکہ ایرام مزاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریںڈیجیٹل)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریبا ایک ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجوہات خلیجی خطے سے تیل کی سپلائی بہتر ہونے کی توقعات اور امریکا، ایران مذاکرات کے امکانات ہیں۔رائٹرز کے مطابق بدھ کو برینٹ خام تیل 1.09 ڈالر کمی کے بعد 98.16 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 1.50 ڈالر کمی کے بعد 89.01 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ دونوں بینچ مارک مسلسل چھٹے سیشن میں کمی کا شکار ہوئے۔قیمتوں میں کمی کی ایک اہم وجہ سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کی بحالی ہے، جس سے خلیج سے عالمی منڈی میں تیل کی رسد بہتر ہونے کی توقع پیدا ہوئی ہے۔ سعودی عرب اس پائپ لائن کے ذریعے یومیہ تقریبا 40 لاکھ بیرل تیل بحیرہ احمر کی جانب منتقل کرسکتا ہے۔دوسری جانب نیویارک میں امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں اور مذاکرات کے امکانات نے بھی مارکیٹ کے خدشات کم کیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کے امکانات موجود ہیں، جس سے سرمایہ کاروں کو خطے میں کشیدگی کم ہونے کی امید پیدا ہوئی۔امریکی خام تیل کے ذخائر میں بھی گزشتہ ہفتے 18 لاکھ بیرل اضافہ ہوا، جبکہ تجزیہ کار کمی کی توقع کر رہے تھے۔ اس اضافے نے بھی قیمتوں پر دبا بڑھایا

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      طلال چوہدری کا پٹرول پمس کا دورہ ،پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

      بلاول بھٹو کا حاکم علی سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس

      کامیابی درست منصوبہ بندی ‘ وقت کے مؤثر استعمال سے ملتی: پوزیشن ہولڈرز طالبات

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.