Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ: نامور فوڈ چین کے ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا
    • پزشکیان کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، ایران کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی’ کے ایس ای 100انڈیکس 172200کی سطح پر پہنچ گیا
    • 19 ارب روپے مالیت کا میڈیکل ڈسپوزیبلز ٹینڈر منسوخ سیکرٹری پرو کیورمنٹ عہدے سے فارغ
    • پاکستان ‘ سعودیہ کے تعلقات مشترکہ مذہب اور تاریخی روابط پر مبنی : ایاز صادق
    • وزیر پارلیمانی امور کا سعودی عرب کے قومی دن پر نیک خواہشات کا اظہار
    • چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • بلقیس الفرج سعودی ایئرلائن کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں
    • افغان ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی، 10 مقامات پر حملے
    • طلال چوہدری کا پٹرول پمس کا دورہ ،پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
    • بلاول بھٹو کا حاکم علی سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
    • کامیابی درست منصوبہ بندی ‘ وقت کے مؤثر استعمال سے ملتی: پوزیشن ہولڈرز طالبات
    • بلال اظہر کیانی کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا
    • سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہیں: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
    • لاہور بورڈ’ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹومیں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا
    • حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ میں کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان کاخیرمقدم
    • PTI کے27ستمبر کے لانگ مارچ کو حکومت نے خودکامیاب کر دیا، اعتزاز احسن
    • دبئی میں گھر خریدنا لندن اور ہانگ کانگ کے مقابلے میں زیادہ قابل استطاعت
    • ایل نینو کے باعث ہونے والی گرمی سے لاکھوں لوگوں کی اموات متوقع
    • محکمہ ہائر ایجوکیشن’ کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاںختم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور بورڈ’ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹومیں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (جنرل رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو)کے سالانہ امتحانات کے نتائج اور پوزیشنز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نتائج کے مطابق امتحانات میں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا۔ امتحانات میں 1لاکھ 92ہزار 950امیدواروں نے حصہ لیا اس سلسلہ میں منعقد ہونے والی پروقار تقریب میں وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات، چیئرمین ٹاسک فورس کمیٹی برائے بورڈز مزمل محمود اور چیئرمین لاہور بورڈ انجینئر ڈاکٹر بدر الاسلام نے مشترکہ طور پر بٹن دبا کر رزلٹ کو باقاعدہ آن لائن کیا۔ تقریب میں ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن بورڈ نعمان جمیل، ڈائریکٹر کالجز احسن مختار اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمن نے بھی خصوصاً شرکت کی۔ تقریب کے دوران لاہور بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے دو نمایاں طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی مبشرہ وسیم گورنمنٹ ڈگری کالج اسلام پورہ 1158 نمبر’ سید محمد محی الدین گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے1158 نمبر حاصل کیے ہیں۔ وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات اور بورڈ حکام کی جانب سے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ان دونوں طلبہ کو ایک ایک لیپ ٹاپ، ایک ایک لاکھ روپے نقد انعام اور میڈلز سے نوازا گیا۔ دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ایک ایک لاکھ اور میڈلز سے نوازا گیا۔ وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے تمام کامیاب ہونے والے طلبہ، بالخصوص پوزیشن ہولڈرز، ان کے اساتذہ اور والدین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ "ہمارے ہونہار طلبہ ہمارا اور ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں۔ حکومتِ پنجاب ان کی اعلیٰ تعلیم اور ترقی کے لیے تمام ممکنہ وسائل اور سرپرستی فراہم کرتی رہے گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      برطانیہ: نامور فوڈ چین کے ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

      پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی’ کے ایس ای 100انڈیکس 172200کی سطح پر پہنچ گیا

      19 ارب روپے مالیت کا میڈیکل ڈسپوزیبلز ٹینڈر منسوخ سیکرٹری پرو کیورمنٹ عہدے سے فارغ

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.