Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ: نامور فوڈ چین کے ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا
    • پزشکیان کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، ایران کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی’ کے ایس ای 100انڈیکس 172200کی سطح پر پہنچ گیا
    • 19 ارب روپے مالیت کا میڈیکل ڈسپوزیبلز ٹینڈر منسوخ سیکرٹری پرو کیورمنٹ عہدے سے فارغ
    • پاکستان ‘ سعودیہ کے تعلقات مشترکہ مذہب اور تاریخی روابط پر مبنی : ایاز صادق
    • وزیر پارلیمانی امور کا سعودی عرب کے قومی دن پر نیک خواہشات کا اظہار
    • چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • بلقیس الفرج سعودی ایئرلائن کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں
    • افغان ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی، 10 مقامات پر حملے
    • طلال چوہدری کا پٹرول پمس کا دورہ ،پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
    • بلاول بھٹو کا حاکم علی سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
    • کامیابی درست منصوبہ بندی ‘ وقت کے مؤثر استعمال سے ملتی: پوزیشن ہولڈرز طالبات
    • بلال اظہر کیانی کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا
    • سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہیں: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
    • لاہور بورڈ’ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹومیں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا
    • حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ میں کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان کاخیرمقدم
    • PTI کے27ستمبر کے لانگ مارچ کو حکومت نے خودکامیاب کر دیا، اعتزاز احسن
    • دبئی میں گھر خریدنا لندن اور ہانگ کانگ کے مقابلے میں زیادہ قابل استطاعت
    • ایل نینو کے باعث ہونے والی گرمی سے لاکھوں لوگوں کی اموات متوقع
    • محکمہ ہائر ایجوکیشن’ کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاںختم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    PTI کے27ستمبر کے لانگ مارچ کو حکومت نے خودکامیاب کر دیا، اعتزاز احسن

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ، سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو حکومت نے خود کامیاب بنا دیا، لانگ مارچ کا مقصد ہی اسلام آباد کو بند کرنا تھا، اسلام آباد میں کیلوں والے کنٹینر لگائے گئے ہیں، اتنی بڑی تعداد میں اسلام آباد میں لگائے میں نے اتنے زندگی میں نہیں دیکھے، چار دن سے اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، لانگ مارچ تو حکومت نے کامیاب بنا دیا ہے، نظر بندیاں بالکل ناجائز کی جا رہی ہیں، نو مئی کے جھوٹے کیسز میں لوگوں کو سزائیں دی گئیں، شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، میاں محمودالرشید کو سزائیں دینے والوں کو بھی پوچھنا چاہئے،38 صوبوں میں وسائل کس بنیاد پر تقسیم کئے جائیں گے، واٹر معاہدہ چار صوبوں میں پانی کی تقسیم کا ہے، پانی کی تقسیم آبادی، ترقی سمیت دیگر کے تناسب سے چاروں صوبوں میں کی گئی، این ایف سی ایوارڈ چار صوبوں کیلئے بنایا گیا،38 صوبوں میں این ایف سی ایوارڈ کیسے تقسیم ہوگا یہ تباہی کا راستہ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      برطانیہ: نامور فوڈ چین کے ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

      پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی’ کے ایس ای 100انڈیکس 172200کی سطح پر پہنچ گیا

      19 ارب روپے مالیت کا میڈیکل ڈسپوزیبلز ٹینڈر منسوخ سیکرٹری پرو کیورمنٹ عہدے سے فارغ

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.