Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 5 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار
    • پاکستان ‘ سعودیہ کے تعلقات مشترکہ مذہب اور تاریخی روابط پر مبنی : ایاز صادق
    • سر گودھا اور ملتان کے درمیان چلنے والی ریلوے ٹرین ساندل ایکسپریس بحال
    • تجاوزات کیخلاف پیرا فورس کی کارروائی، بھاری جرمانے اور دکانیں سیل
    • کامرہ روڈ پر کباڑ خانے میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا
    • گوجر خان پولیس کی کارروائی، نوجوان سے زیادتی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
    • کلر سیداں روڈ پر ٹریفک حادثے میں 26 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق
    • پشاور ہائیکورٹ نے افغان ٹرینی ڈاکٹرز کی ملک بدری روک دی
    • سی ڈی اے شہریوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پر عزم
    • گڈز ٹرانسپورٹرز کا پارکنگ مسائل کےحل میں تعاون پر وفاقی وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری سے اظہار تشکر
    • راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ سالانہ نتائج کا اعلان
    • کراچی میں شدید گرمی کا سلسلہ برقرار، اکتوبر معمول سے زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
    • سرگودھا شہر سے تحصیل شاہ پور تک گرین الیکٹروبس سروس کا اجرا ’34سٹاپ بنا دیئے گئے
    • ICT ایوارڈزمیں دو گولڈ،3 میرٹ ایوارڈز جیتےجاز ورلڈ کے ٹیکنوسس نے پاشا
    • راستہ پوچھنے کے بہانے دو موٹر سائیکل سواروں نے محنت کش سے موبائل، نقدی چھین لی
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تعلیم و تحقیق پر عالمی کانفرنس اختتام پذیر
    • صدر آصف زرداری قومی مفاہمت کے علمبردار ہیں، نرگس فیض ملک
    • 17سالہ نوجوان کا چار روزگزرنے کے باوجود سراغ نہ مل سکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلقیس الفرج سعودی ایئرلائن کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلقیس الفرج نے سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی Saudia میں پہلی خاتون پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انہوں نے ایئربس A320 طیارے کے لیے اپنی تربیت اور کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ ‏
    بلقیس الفرج نے اپنی پیشہ ورانہ کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ سعودی عرب کی قومی ایئرلائن میں پہلی خاتون پائلٹ بننے پر فخر محسوس کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی کامیابی میں خاندان، تربیت دینے والے انسٹرکٹرز اور Saudia کے تعاون کو اہم قرار دیا۔ ‏
    رپورٹس کے مطابق بلقیس الفرج Airbus A320 پر بطور فرسٹ آفیسر/سیکنڈ پائلٹ خدمات انجام دیں گی۔ ان کی تعیناتی کے ساتھ Saudia کی پروازوں کے آپریشن میں پہلی مرتبہ ایک خاتون پائلٹ شامل ہوئی ہے۔
    یہ پیش رفت سعودی عرب کی ایوی ایشن انڈسٹری میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شرکت کی ایک مثال کے طور پر سامنے آئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پزشکیان کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، ایران کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا

      حقِ ترقی عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری :وزیراعظم شہباز شریف

      جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.