اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے قومی دن پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سعودی عرب کا اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سفر دنیا کے لیے باعثِ تقلید ہے۔شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کی جانب گامزن ہے، سعودی وژن 2030 مملکت کی پائیدار ترقی کی عکاسی کرتا ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات باہمی احترام اور اخوت پر استوار ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی سعودی عرب کو دائمی امن، خوشحالی، استحکام اور مسلسل کامیابیاں عطا فرمائے۔
بریکنگ نیوز
- مری لوئر بازار میں نجی گیسٹ ہائوس میں قتل خواجہ سرا کی شناخت32سالہ محسن جاوید کے طور پر ہوئی
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 5 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار
- پاکستان ‘ سعودیہ کے تعلقات مشترکہ مذہب اور تاریخی روابط پر مبنی : ایاز صادق
- سر گودھا اور ملتان کے درمیان چلنے والی ریلوے ٹرین ساندل ایکسپریس بحال
- تجاوزات کیخلاف پیرا فورس کی کارروائی، بھاری جرمانے اور دکانیں سیل
- کامرہ روڈ پر کباڑ خانے میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا
- گوجر خان پولیس کی کارروائی، نوجوان سے زیادتی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
- واہ کینٹ پولیس کی کارروائی 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
- کلر سیداں روڈ پر ٹریفک حادثے میں 26 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق
- پشاور ہائیکورٹ نے افغان ٹرینی ڈاکٹرز کی ملک بدری روک دی
- سی ڈی اے شہریوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پر عزم
- گڈز ٹرانسپورٹرز کا پارکنگ مسائل کےحل میں تعاون پر وفاقی وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری سے اظہار تشکر
- راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ سالانہ نتائج کا اعلان
- کراچی میں شدید گرمی کا سلسلہ برقرار، اکتوبر معمول سے زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
- سرگودھا شہر سے تحصیل شاہ پور تک گرین الیکٹروبس سروس کا اجرا ’34سٹاپ بنا دیئے گئے
- ICT ایوارڈزمیں دو گولڈ،3 میرٹ ایوارڈز جیتےجاز ورلڈ کے ٹیکنوسس نے پاشا
- راستہ پوچھنے کے بہانے دو موٹر سائیکل سواروں نے محنت کش سے موبائل، نقدی چھین لی
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تعلیم و تحقیق پر عالمی کانفرنس اختتام پذیر
- صدر آصف زرداری قومی مفاہمت کے علمبردار ہیں، نرگس فیض ملک
