تازہ تر ین

جنوبی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید

پولیس کے مطابق واقعہ وانا کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے کانسٹیبل عطاء اللہ کو گولیاں مار دیں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

دوسری جانب پولیس کا مزید کہنا تھا کہ شہید کانسٹیبل عطاء اللہ کا تعلق وزیر قبیلے سے تھا، واقعے کی تحقیقات جاری ہے اور ملزموں کی تلاش کی جارہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain