تازہ تر ین

ایل این جی درآمد بند، سوئی سدرن کا رمضان میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: سوئی سدرن نے  ایل این جی درآمد بند ہونے کے باعث رمضان میں گیس شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کی جانب سے گزشتہ سال کا گیس شیڈول بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 ذرائع  نے بتایا کہ گزشتہ سال کی طرح افطار کیلئے گیس دوپہر 3 بجے تا رات ساڑھے 9 تک کھلے گی جب کہ سحری کیلئے گیس سحر صبح 3 بجے تا 9 بجے صبح تک کھلے گی۔

ذرائع کے مطابق تبدیل شدہ گیس شیڈول کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain