روس کے صدر پوٹن نے نئے سپریم لیڈر کی تقریری پر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد دی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پوٹن کا کہنا تھا کہ روس تہران کےساتھ کھڑا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے سپریم لیڈر اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو متحد کرکے رکھیں گے۔





































