امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے ،تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گے
لاہور:پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک وزرا کے لئے سرکاری فیول بند
سرکاری افسران کے پیٹرول ،ڈیزل الاؤنس میں 50 فیصد فوری کمی
وزرا، اعلیٰ سرکاری افسران کی پروٹوکول گاڑیوں پربھی پابندی
ناگزیر سیکیورٹی کیلئے صرف ایک گاڑی ساتھ ہوگی
سرکاری دفاتر میں ورک فرام ہوم کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ ہی دفتر آئےگا
بلوچستان بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
بلوچستان کے تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
حالیہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
ڈیجیٹل مردم شماری، داخلہ مہم، شیڈول امتحانات جاری رہیں گے، نوٹیفکیشن
افسران کو تعلیمی سرگرمیاں ہدایات کے مطابق جاری رکھنے کی ہدایت






































