تازہ تر ین

سندھ میں سکول دو ہفتے بند، دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے

شندھ کابینہ اجلاس میں کراچی سمیت صوبے بھر میں سکول دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
کابینہ اجلاس کے مطابق سکول بند ہونے کے باوجود امتحانات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے جبکہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں
جاری رکھنے کے لیے صوبہ بھر میں آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں سرکاری سطح پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد ہوگی۔

سندھ بھر میں سرکاری دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے جبکہ ایک اضافی چھٹی بھی دی جائے گی

اس فیصلے کے بعد صوبے میں سرکاری ملازمین کو ہفتے میں ایک اضافی چھٹی ملے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain