نیو یارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ میں پہلے 6 دن کے دوران 11.3 ارب ڈالر خرچ ہوئے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنا انتہائی خطرناک ہے۔