گریڈ 18 کے اسد علی کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی گئیں
وزیراعظم آفس کے سیکیورٹی افسراسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 کے اسد علی کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردیا گیاہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسد علی کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔






































