Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی کال سینٹر سے امریکا میں 70 کروڑ ڈالر سے زائد کا مبینہ فراڈ
    • وسیم اکرم کا پاکستان کی کوچنگ سے انکار، بے عزتی برداشت نہیں
    • تفتان بارڈر سے غیرقانونی طور پر ایران جانیوالے 100سے زائد افراد گرفتار
    • پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد
    • آپریشن سندور’ بھارتی گودی میڈیا کاگمراہ کن پراپیگنڈہ ایک بارپھرآشکار
    • پارٹی میں کوئی اختلاف نہیںمسلم لیگ ن کو توڑنے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے مریم نواز
    • امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش
    • ٹینکر حملوں کا اثر، برینٹ خام تیل 100 ڈالر سے اوپر
    • کم آمدن متوسط طبقے کوگھروں کی فراہمی ترجیح ہے وزیراعظم شیباز شریف
    • پاکستانی نوجوان تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا شاندار کارنامہ، 3 گولڈ اور 2 کانسی کے تمغے
    • پٹرول کی نئی قیمت367.75روپے’ڈیزل کی نئی قیمت 392.67روپے فی لٹرہوگئی
    • امریکہ ایران میں بڑھتی کشیدگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں100 ڈالرفی بیرل سے تجاوز کرگئیں
    • سعودیہ نےحوثیوں کے ٹھکانوں پر 32 فضائی حملے مکہ معاہدہ آپریشنل ہو گیا خواجہسعد
    • بد ترین لوڈشیڈنگ کے باوجود عوام سےآئی پی پیز کو مجموعی طور پر 472 ارب ادا
    • حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان
    • جنگِ ستمبر کا 9واں روز: پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر شکست دی
    • پاکستانی و مصری وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتِحال پر تبادلہ خیال
    • ملک کا مستقبل چند بزنس مین طے نہیں کرسکتے: بلاول بھٹو
    • عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نریندر مودی کی لیک ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

    By Khabrain Newsاپریل 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(18 اپریل 2026): سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے مشابہہ شخص کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔

    سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک خاتون سے چہرے کا مساج کروا رہے ہیں۔

    اس مختصر ویڈیو کلپ کو مختلف پلیٹ فارمز پر گمراہ کن کیپشنز کے ساتھ شیئر کیا گیا، جس سے صارفین میں یہ تاثر پیدا ہوا کہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص واقعی نریندر مودی ہے۔

    اس ویڈیو کو پھیلانے میں بعض معروف شخصیات اور سماجی کارکنوں نے بھی حصہ لیا، جن میں بھارتی پروفیسر مدھو کشور بھی شامل ہیں جنہوں نے اس کلپ کو اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کیا۔

    تاہم فیکٹ چیک سے یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص وزیراعظم مودی نہیں بلکہ ان سے مشابہت رکھنے والا ایک عام شہری ہے۔

    ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کی شناخت انسٹاگرام انفلوئنسر "پردیپ کور ڈھلوں” کے نام سے ہوئی ہے، جنہوں نے یہ ویڈیو اپنے شوہر کے ساتھ بنائی تھی۔

    خاتون نے واضح کیا ہے کہ ویڈیو میں ان کے شوہر موجود ہیں اور اسے محض تفریحی مقصد کے لیے بنایا گیا تھا، جسے اب غلط رنگ دے کر وائرل کیا جا رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.