آج خامنہ ای کے خاندان کے ان چار افراد کی نماز جنازہ ادا کی گئی جو 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔
ان میں ان کی 14 ماہ کی پوتی، زہرا محمدی گلپائیگانی بھی شامل تھیں۔
زہرا کی والدہ، بشریٰ خامنہ ای بھی اسی حملے میں ہلاک ہوئیں۔

