لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کیدرخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فلک جاوید سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست پر سماعت کی۔عظمی بخاری کی جانب سے علی زاہد بخاری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل نے موقف اختیار کیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ اور ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے حقائق کے منافی ہیں، ٹرائل کورٹ نے درخواست گزار کا موقف درست انداز میں نہیں سنا۔وکیل علی زاہد بخاری نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار صوبائی وزیر ہیں اور انہیں ایک مذہبی تنظیم کی جانب سے تھریٹ ہے، انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دی جائے اور عدالت ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔لاہور ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فلک جاوید سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے اور جواب طلب کر لیا۔
بریکنگ نیوز
- وفاقی دارالحکومت میں 22ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے
- PTIکی طبعیت ٹھیک کردینگے
- اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- لانگ مارچ ہر صورت ہو گا ،اسلام آباد آنے سے کوئی نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
- مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا
- طاقت کا اندھا دھند استعمال، کسی کو احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جارہا:فضل الرحمن
- خیبرپختونخوا 37پنجگور میں 4 دہشت گرد جہنم واصل
- شہباز حکومت کے دور میں قرضوں میں 37 ہزار 307 ارب کا تاریخی اضافہ
- 2 روز بعد ایرانی ایئر لائنز بند امامریکہ پروازیں جاری رہیں گئیں تہران
- شہباز شریف مختصر وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے’ٹرمپ سے ملا قات بھی متوقع
- نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصی کے کمپاونڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ
- تشدد انتشار کا راستہ اپنانے والے ملک دشمن ہیں مریم نواز
- وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
- وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا
- اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان
- انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
- ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
- ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
- علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار
- بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطع پر گھرا تنگ گرفتاریاں شروع
