کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ مصطفی کمال صاحب کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔مصطفی کمال کے بیان پر جواب دیتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ کراچی کو را کے پیرول پر چلانے والے ہمیں گورننس کا درس دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کمال صاحب، آپ کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، چائنا کٹنگ کے بانی آج انفرااسٹرکچر پر اربوں روپے خرچ کرنے کا جھوٹا راگ الاپ رہے ہیں۔سندھ حکومت کی ترجمان نیمصطفی کمال کے دور میئرشپ کا باقاعدہ فرانزک آڈٹ کرانے اور حساب لینیکیلیے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے 300 ارب کہاں گئے؟ آڈٹ ہوا تو کمال کے سارے کمالات بے نقاب ہو جائیں گے۔
بریکنگ نیوز
- وفاقی دارالحکومت میں 22ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے
- PTIکی طبعیت ٹھیک کردینگے
- اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- لانگ مارچ ہر صورت ہو گا ،اسلام آباد آنے سے کوئی نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
- مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا
- طاقت کا اندھا دھند استعمال، کسی کو احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جارہا:فضل الرحمن
- خیبرپختونخوا 37پنجگور میں 4 دہشت گرد جہنم واصل
- شہباز حکومت کے دور میں قرضوں میں 37 ہزار 307 ارب کا تاریخی اضافہ
- 2 روز بعد ایرانی ایئر لائنز بند امامریکہ پروازیں جاری رہیں گئیں تہران
- شہباز شریف مختصر وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے’ٹرمپ سے ملا قات بھی متوقع
- نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصی کے کمپاونڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ
- تشدد انتشار کا راستہ اپنانے والے ملک دشمن ہیں مریم نواز
- وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
- وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا
- اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان
- انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
- ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
- ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
- علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار
- بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطع پر گھرا تنگ گرفتاریاں شروع
