Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
    • پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
    • تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی قیادت کو مذاکرات کاراستہ اپنانا چاہیے، محمودخان
    • اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دیگی: احسن اقبال
    • چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری قیمتی اشیاء سے محروم
    • جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کا 47واںیوم وفات منایا گیا
    • چینی وزیر خا رجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی
    • چین کا پاکستان کی انسداد دہشتگردی کوششوں کی حمایت کا اعلان
    • سرکاری ملازمین کا ورک فرام ہوم،ایندھن میں کمی، حکومت کاکفایت شعاری اقدام نافذ
    • تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے قبل حکومت سے مزاکرات کی کوشش کمیٹی قائم
    • بلاول بھٹو کا صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر اظہارافسوس
    • غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • کرکٹر محمد رضوان انکوائری میں شامل ہوں اور تعاون کریں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیشنل بینک کچہری چوک ملتان مین برانچ میں کروڑوں کے فراڈ کا انکشاف

    By Khabrain Newsستمبر 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (مرزا ندیم سے) نیشنل بینک میں کروڑوں روپے فراڈ کا انکشاف، شارٹ کیش  سکینڈل کی تحقیقات کیلئے سٹیٹ بینک اور ایف آئی اے حکام پر مشتمل مشترکہ ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں۔ گزشتہ15روز سے ٹیم کے بینک میں ڈیرے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نیشنل بینک کچہری چوک کی مین برانچ میں شارٹ کیش سکینڈل سامنے آیا ہے۔ جس کے مطابق ہیڈ کیشیئر شہزاد پر الزام ہے کہ اس نے10 اور 20 روپے کے نوٹوں کے ایسے بنڈل وصول کئے جن میں نوٹ کم تھے۔ خفیہ اطلاع پر سٹیٹ بینک اور ایف آئی اے حکام کی مشترکہ ٹیم نے چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ 15 روز سے ٹیم بینک میں پیسوں کی گنتی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ مبینہ طور پر بینک کی اعلیٰ انتظامیہ معاملے کو اندرونی بے ضابطگی قرار دے کر معاملے کو رفع دفع کرنے اور ہیڈ کیشیئر کو بچانے کیلئے اثرورسوخ استعمال کر رہی ہے مگر دوسری طرف مشترکہ ٹیم کسی بھی قسم کے دبا? یا سفارش کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے تمام ریکارڈ اور سی سی ٹی وی کیمروں کا جائزہ لیکر تحقیقات میں مصروف ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ شارٹ کیش پرائز بانڈ ڈیلر کی طرف سے جمع کرائے گئے، 10 اور 20روپے کے نوٹوں کے ایسے بنڈل وصول کئے گئے جن میں نوٹ کم تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے احسن باجوہ اور ایس ایچ او زبیر میتلا سمیت دیگر افسران پر مشتمل ٹیم نے سکینڈل میں ملوث ہیڈ کیشیئر سمیت دیگر مشکوک ملازمین سے تفشیش کیلئے بینک میں ہی علیحدہ” سیل ”بنا رکھا ہے۔ فی الحال کسی کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کروڑوں روپے کی رقم خوردبرد ہوئی ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق شارٹ کیش سکینڈل کی مکمل تحقیقات ہوگی۔ آڈٹ کے بعد معلوم ہوگا کہ کتنی رقم خوردبرد ہوئی ہے جو بھی اس گٹھ میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔
    نیشنل بینک فراڈ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی

      ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے

      ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.