Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ ایرام مزاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا
    • ڈی جی خان’ راجن پور ‘ مظفر گڑھ میں انسداد پولیو مہم شروع نہ ہو سکی
    • PTIمارچ کے مخر کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطہ بانی کی منتقلی سمیت اہم شرائط سامنےآ گئیں
    • زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
    • چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
    • پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 10 منٹ کا کوئیک ٹیسٹ لازمی قرار
    • طلبہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے ملک کو خود کفیل بنائیں: احسن اقبال
    • پاکستان میں قادیانیو ں کی کھلے عام تبلیغ پر ادارے ایکشن لیں’ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا چاندی بھی 8 ہزار روپے کی سطع پر ا گئی
    • لیسکو کی ایم اینڈ ٹی ایسٹ ٹیموں کی کارروائیاں بجلی چوری کے 209کیسز سامنے آگئے
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
    • دھان کی باقیات کو آگ لگانا قابل سزا جرم ہے: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کے ضیاع سے متعلق آگہی کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا
    • فضائی آلودگی میں اضافہ’ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
    • نادرا نے پاسا آئی سی ٹی ایوارڈز میں تین اعزازات جیت لئے
    • اسلام آباد کو سومنات بنانے کی باتیں منفی سوچ کی عکاس ،اختر اقبال ڈار
    • پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں 8.6 فیصد اضافہ
    • معاشی سر گرمیاں سست پڑنے سے محصولات اہداف متاثر ہونے کا اندیشہ ہے: ریو نیو ایڈوائزرز
    • صدر آصف زرداری قومی مفاہمت کے علمبردار ہیں، نرگس فیض ملک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایف بی آئی کی کارروائی 15 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے اور کرپٹو کرنسی ضبط سیکڑوں افراد گرفتار

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک(محسن ظہیر سے) امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ،ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے آپریشن بلیک آئوٹ کے تحت عالمی سطح پر آن لائن فراڈ نیٹ ورکس کے خلاف بڑی کارروائی کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ڈائریکٹر پٹیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ محض لیپ ٹاپ کے پیچھے بیٹھے عام فراڈ کرنے والے افراد نہیں تھے، بلکہ منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس  نے بیرونِ ملک محفوظ کمپانڈز قائم کر رکھے تھے، جہاں انسانی اسمگلنگ اور جبری مشقت کے ذریعے امریکی شہریوں کو نشانہ بنانے والا ایک بین الاقوامی فراڈ سسٹم چلایا جا رہا تھا۔ایف بی آئی ڈائریکٹر کے مطابق آپریشن بلیک آئوٹ کے دوران 15 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے اور کرپٹو کرنسی ضبط کی گئی، جبکہ 500 سے زائد جعلی سرمایہ کاری ویب سائٹس بند کی گئیں اور سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا۔کاش پٹیل کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں ہزاروں انسانی اسمگلنگ کے متاثرین کو جبری مشقت سے آزاد کرایا گیا جبکہ 10 ہزار سے زائد امریکیوں کو فراڈ کا شکار ہونے سے پہلے خبردار کیا گیا جس کے نتیجے میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کے ممکنہ نقصانات سے بچائو ہوا۔کاش پٹیل کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں 20 سے زائد ممالک تعاون کر رہے ہیں اور ایف بی آئی نے جنوب مشرقی ایشیا اور دیگر علاقوں میں موجود بڑے اسکیم سینٹرز کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کی ہیں۔ ان کے مطابق یہ مراکز کمبوڈیا، میانمار اور تھائی لینڈ کے سرحدی علاقوں سمیت مختلف مقامات پر قائم تھے۔ایف بی آئی کے مطابق ان فراڈ اسکیمز میں اکثر جعلی آن لائن سرمایہ کاری، رومانوی تعلقات اور کرپٹو کرنسی کے ذریعے لوگوں کو اعتماد میں لے کر ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہتھیانے کی کوشش کی جاتی ہے۔کش پٹیل نے کہا کہ آپریشن بلیک آٹ کا مقصد صرف فراڈ کرنے والوں کو گرفتار کرنا نہیں بلکہ اس پورے عالمی نیٹ ورک کے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنا ہے۔
    ایف بی آئی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکہ ایرام مزاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا

      PTIمارچ کے مخر کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطہ بانی کی منتقلی سمیت اہم شرائط سامنےآ گئیں

      زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.