اسلام آباد(این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کامیاب ہوئے امیدواروں کا اسٹیٹس بحال کر دیا۔ بدھ کو چیف جسٹس آمین الدین خان سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ آئینی عدالت نے امیدواروں کی بحالی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا موقف مسترد کر دیا۔وکیل درخواست گزار کے مطابق ہمارے موکلان پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاسے کرکے اپنے محکموں میں ملازمت کر رہے تھے، ہمارے موکلان محکمہ پنجاب فنانس سے 4 ماہ کی تنخواہ بھی لے چکے تھے، پبلک سروس کمیشن نے پیپر لیک کی سورس رپورٹ پر امیدواروں کو تعینات کرنے کی سفارشات واپس لے لیں۔جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیے کہ لیک پیپر پبلک سروس کمیشن کی سفارشات کے بعد ریکور ہوئے، ریکور پیپر امیدواروں کے امتحان کلیئر کرنے کے بعد سامنے آئے، پیپر لیک کے الزام پر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے کتنے افسران کے خلاف کارروائی کی گئی۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
- مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی
- موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سائنسی تحقیق ناگزیر ہے: مصدق ملک
- حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں جے یو آئی آج ملتان میں کانفرنس کرے گی
- اسرائیلی شہر میں نیتن یاہو کے دورے کے دوران زوردار دھماکا؛ ایک ہلاک، 2 زخمی
- سب کچھ طے تھا فیصل واوڈا نے ایمرجنسی کا ایک ماہ پہلے ہی بتادیا تھا: ہمایوں مہمند
- اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف جم سٹون کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- پاکستان مْقروض ممالک کے گروپ کو سربراہ مقرر وفاقی حکومت کے ذمہ 82 ہزار 953 ارب روپے واجب ا لادا
- مارکو روبیو 17تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے
- گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ’NFC میں حصہ دیا جائے:وزیراعلیٰ امجدحسین
- پاکستان کثیر جہتی نظام علاقائی تعاون میں فعال کردار ادا کر رہا وزیر خزانہ
- ایک مخصوص جماعت کی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی : عظمیٰ بخاری
- مریم نواز نے لائو سٹاک کارڈ فیز ٹو کا افتتاح کر دیا
- بینکاک :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری حمزہ شہباز سے گفتگو کررہے ہیں۔
- فیلڈ مارشل سے وزیر داخلہ کی ملاقات پاک روس سیکورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق
- صدرآصف علی زرداری کو فرانس سعودی عرب کے نامزد سفیروں نے اپنی اسناد سفارت پیش کردیں
- راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے روسی وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف مصافحہ کررہے ہیں۔
- لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت کل منایا جائے گا
- پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
