Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اعلان عام برائے قومی بچت صارفین
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حیدر آباد میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • کیپیٹل پلازہ میں کمرشل قوانین کی کھلی خلاف ورزی جاری
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چکوال سے ضلعی عوام کو کیا ملا
    • کرک :ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد شعیب کی محکمہ صحت کا اہلکار رہائشی علاقے میں ڈینگی مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگنگ کرتے ہوئے ۔
    • سی پی اونے محکمہ پولیس میں بھی سخت احتساب کا عمل شروع کردیا
    • راولپنڈی :سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے ۔
    • مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے
    • *اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • گوجرخان پولیس کا مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد سمیت تین خواتین گرفتار
    • سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ ملاکنڈ کا دورہ
    • فحاشی کے مبینہ اڈے سے حراست میں لئے گئے 5 مرد و خواتین مقدمہ سے ڈسچارج
    • میرپور اور گردونواح مبینہ طور پر افغان باشندوں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئے
    • تباہ حال فلسطینیوں سے لفظی نہیں عملی اظہار یکجہتی کیا جائے:عامر صدیقی
    • آئرن اینڈ اسٹیل ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے چیئرمین میاں اکرم فرید کی قیادت میں راولپنڈی چیمبر کا دورہ کیا اورآر سی سی آئی کے سرپرستِ اعلی سہیل الطاف و اعلی عہدے داران سے اہم ملاقات کی ۔
    • نابن جنجوعہ سے دو قیمتی 125 موٹر سائیکل چوری، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
    • راولپنڈی اسٹیل ایسوسی ایشن کینو منتخب اعلی سطحی وفد کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ
    • ٹیکسلا کچہری کے سامنے ٹرک کی بریک فیل، رکشہ اور موٹر سائیکل زد میں آ گئے، دو خواتین شدید زخمی
    • 7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی
    • تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مریم نواز نے لائو سٹاک کارڈ فیز ٹو کا افتتاح کر دیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت نے لائیوسٹاک کارڈفیزI کی کامیابی کے بعد لائیوسٹاک
    کارڈفیز II کابھی آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کارڈ سوائپ کرکے لائیو سٹاک کارڈ فیز II کا ڈیجیٹل افتتاح کیا۔ خصوصی تقریب میں لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ سے متعلق خصوصی ڈاکومینٹری پیش کی گئی۔ لائیوسٹاک کارڈ فیز I کی ریکوری کا تناسب96 فیصد ہونے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اظہار مسرت کیا۔ وزیر لائیو سٹاک عاشق حسین کرمانی،سیکرٹری لائیو سٹاک احمد عزیز تارڑ نے لائیو سٹاک کارڈسکیم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ لائیوسٹاک کارڈ کے ذریعے فارمرز کوہر مویشی کیلئے 27 ہزار روپے ملیں گئے۔لائیوسٹاک کارڈکے ذریعے ونڈا، سائیلیج اور منرل مکسچر وغیرہ بلاسود قرض پر حاصل کیا جاسکے گا۔لائیو سٹاک کارڈ فیز ٹو کے ذریعے دو سال میں 6 لاکھ مویشیوں کی متوازن غذا سے گوشت کی پیداوار میں بڑھوتری کا ہدف حاصل کیا جائیگا۔لائیوسٹاک کارڈ فیز ٹو کے ذریعے فارمرز کو 16 ارب 20 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے ملیں گے۔ بریفنگ میں مزیدبتایا گیا کہ لائیوسٹاک فارمرزاصل زر ادا کرے گا، سود حکومت پنجاب دے گی۔ لائیوسٹاک کارڈ کے ذریعے مویشیوں کی بلامعاوضہ ٹیگنگ اوراینٹی ایف ایم ڈی ویکسی نیشن بھی کی جاسکے گی۔لائیوسٹاک فارمرز بلاسود لون کا 25 فیصد اے ٹی ایم پر کیش کی صورت میں بھی حاصل کر سکیں گے۔لائیوسٹاک کارڈ کے ذریعے مویشی کو انسداد منہ کْھرویکسی نیشن بھی مفت کی جائے گی۔بریفنگ میں کہا گیا کہ لائیوسٹاک کنکٹ پورٹل کے ذریعے 23ہزار فارمرز کو میٹ ایکسپورٹر کیساتھ براہ راست جوڑ دیا گیا۔حکومت پنجاب نے میٹ ایکسپورٹ کیلئے 8 بڑے ایکسپورٹرز کے ساتھ ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ پامکو کے ذریعے چائنا، سعودی عرب، خلیجی ممالک، آذربائیجان، ازبکستان اور یورپی منڈی کیساتھ میٹ ایکسپورٹ کیلئے ایم او یو پر سائن کیے گئے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ لائیوسٹاک کارڈ کی بدولت خواتین فارمرز کی تعداد90 سے بڑھ کر 1107 تک پہنچ گئی۔پنجاب سے اینیمل ایکسپورٹ میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پنجاب سے لائیو سٹاک کارڈ کی وجہ سے ایک سال میں میٹ ایکسپورٹ میں 9کروڑ60لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا۔ پنجاب میں 23312 لائیوسٹاک کارڈ فارمرز کیلئے تیارہوئے۔لائیوسٹاک کارڈ کے ذریعے 1739فارمرز نے 70 ہزارسے زائد ٹرانزیکشن کیں۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ لائیوسٹاک فارمرزکارڈ کیلئے آن لائن پورٹل پر سیلف رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔لائیوسٹاک فارمرز نے 2 کروڑ منرلز،87 لاکھ سائیلیج،89 کروڑ 26 لاکھ روپے ونڈے پر خرچ کیے۔ لائیوسٹاک فارمرز کیلئے 24/7ہیلپ لائن 080009211قائم کردی گئی ہے۔دریں اثناء وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہائپر سانک بیلسٹک میزائل فتح 2 توسیعی رینج کے شاندار تجربے پر اظہار تشکرکیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہائپر سانک بیلسٹک میزائل پراجیکٹ ٹیم اور قوم کومبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہائپر سانک بیلسٹک میزائل فتح 2 توسیعی رینج کوپاک آرمی کے سائنسدانوں اور انجینئرز کا قابل فخر کارنامہ قرار دیا۔
    مریم نواز

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پوپ فرانسس کی ذاتی ڈائری شائع، شیطان کو تین مرتبہ دیکھنے کا دعوی سامنے آگیا

      سندھ یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے: شرجیل میمن

      صوبائی وزیر اقلیتی امور و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ سری گرونانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کے موقع پر گوردوارہ سچاسودا میں گیانی کلدیپ سنگھ گڑ گج کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.