اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پشاور میں سکول کی چھت گر نے سے جاں بحق بچوں کیلئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی گئی۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا ۔مشترکہ اجلاس میں سب سے پہلے پشاور میں سکول کی چھت گرنے کے واقعے میں بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق بچوں کے لیے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی گئی۔
بریکنگ نیوز
- سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں 233 فیصد اضافہ طلبہ والدین کے امانوں پر اوس
- جرمنی میں روبوٹ پر لڑکی کو غلط انداز میں چھونے کا الزام
- کے پیمیں محکمہ معدنیات میں 16 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- برائلر گوشت مزید22روپے سستا ہوگیا
- عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمٹوں میں استحکام
- سپریم کورٹ، جمشید دستی کی عبوری ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
- 6پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
- 8امریکی ریاستوں وپن اے آئی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
- فریال تالپور کا بابل خان جکھرانی کے گھر پولیس چھاپے کا نوٹس
- پیرا فورس کے 7 سب ڈویژنل انفورسٹمنٹ افسران ، 18تحصیل اداروںکے تقرر و تبادلے
- پنجاب پولیس اپنے فرزندوں کی قربانیاں فراموش نہیں کریگی:آئی جی
- آئی جی پنجاب عبدالکریم نے لاہور میں دہشتگردوں کے 3 مختلف حملوں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے 15 پولیس شہداء کی 17 ویں برسی پر شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
- 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1345ٹریفک حادثات 714افراد شدید زخمی
- غیر ملکی خاتون سے زیادتی کیس، ملزمہ نمرا کی درخواست ضمانت خارج
- این سی سی آئی اے نے 300 پولیس افسران و اہلکار ڈیپوٹیشن پر مانگ لئے
- عالمی منڈی میں ڈیزل کی قلت 2027ء تک برقرار رہنے کا خدشہ
- پی ٹی اے کی شہریوں کو موبائل فون خریدنے سے قبل آئی ایم ای آئی رجسٹریشن کی تصدیق کرنے کی ہدایت
- راولپنڈی،پولیس پر حملہ کرنیوالے 2 ملزمان جوابی فائرنگ سے زخمی،گرفتار
- پنجاب کے 20پروبیشن اینڈ پیرول و پریزن افسران جدید تربیت کیلئے امریکہ جائیں گے
- این سی سی آئی اے کا پنجاب پولیس کو بھیجے گئے خط کا عکس۔
