Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی اور جرمانہ عائد
    • پاکستان کیخلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں: برینڈن میک کولم
    • لائیو کے بجائے دلیر مہندی کی ریکارڈنگ پرفارمنس پر ہنگامہ آرائی
    • پاکستانی یوٹیوبر امتنان احمد نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا
    • 10سال پہلے فیصلہ کر چکی کہ لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کروں گی: حریم فاروق
    • کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: رومانیہ کے سفیر سٹوئنیسکو اور دفاعی اتاشی یوم دفاع کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
    • جب تک معافی نہیں مانگتے، نہیں چھوڑیں گے، سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی پھر دھمکی
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار؛ پارہ 40 ڈگری چھونے کا امکان
    • ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی جائے وقوعہ پر نعشیں۔
    • پاکستان کے سابق صدر غلام اسحاق خان کی بیسویں برسی 27اکتوبر کو منائی جائے گی
    • سونے کے نرخوں میں کمی 1700 سے 2700 روپے تک سستا ہو کر فی تولہ 4 لاکھ 30 ہزار 500 روپے ہو گیا
    • لاہور:ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث طالب علم سکول سے چھٹی کے بعد رکشہ میں آگے بیٹھ کر سفر کر رہا ہے جو کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا شکار ہوسکتا ہے۔
    • امریکی انتخابات میں دھاندلی بھارتی شہری بھی ملوث نکلے فرد جرم عائد
    • دوحہ:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی قطری ہم منصب اورلخویا انٹرنل سکیورٹی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
    • بسنت ائیندہ سال 2027 میں 12 , 13, 14 مارچ منائی جائے گئی
    • ایل ڈی اے کی خواتین افسران نا مناسب برتائو گھر سے میٹنگ کے نام پر بلا کر ہراساں کرنے اور دھمکیوں کے سنگین الزامات
    • بینک آف پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے نووا کیئر ہسپتال کے لیے 17 ارب روپے کی فنانسنگ سہولت فراہم کرنے کی تقریب کے موقعپر شرکاء کا گروپ فوٹو
    • موبائل فون چھیننا ڈاکوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سہیل آفریدی مذاکرات ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے، طارق فضل

    By Khabrain Newsاکتوبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر مذاکرات شروع ہوئے، ہمیں کافی امید تھی کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دوران جو چوتھا ڈرافٹ تیار ہوا اس کی منظوری وزیراعلیٰ کے پی سے لینا تھی، معلومات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے۔طارق فضل نے کہا کہ محمود اچکزئی کے حوالے سے خبریں میڈیا پر آئیں، محمود اچکزئی نے کہا عمران خان سے ملاقات کے بغیر ایک قدم آگے نہیں بڑھا جاسکتا، مذاکرات میں ملاقات کا ٹائم فریم اور ایک مستند حل موجود تھا، چیزیں اس وقت حل ہوجاتیں تو شاید معاملات اب مختلف ہوتے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اسمبلیوں سے استعفے دیتی ہے تو 40 ارکان استعفے نہیں دیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کیخلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں: برینڈن میک کولم

      پاکستانی یوٹیوبر امتنان احمد نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا

      کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.