لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے نان فارمل ایجوکیشن سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نان فارمل ایجوکیشن سکول پیر سے ہفتہ تک صبح 8بج کر 45منٹ سے دوپہر 12بج کر 45منٹ تک کھلے رہیں گے۔ سکول روزانہ صبح 8:45بجے کھلیں گے جبکہ 12:45 بجے چھٹی ہوگی۔محکمہ لٹریسی کے مطابق نئے اوقات کار31مارچ 2027ء تک نافذ العمل رہیں گے تاہم مخصوص حالات میں سکولوں کے اوقات کار میں ردوبدل کی اجازت بھی دی جا سکے گی۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد کی تاریخی اخبار ماتکیٹ کی بندش کا معاملہ قومی اسبلی پہنچ گیا
- شائقین کے لئے لگائی گئی کرسیاںٹوٹ پھو ٹ کاشکار،سائیکل ویلوڈروم ٹریک پرکریک ۔
- اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی اور جرمانہ عائد
- پاکستان کیخلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں: برینڈن میک کولم
- لائیو کے بجائے دلیر مہندی کی ریکارڈنگ پرفارمنس پر ہنگامہ آرائی
- پاکستانی یوٹیوبر امتنان احمد نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا
- 10سال پہلے فیصلہ کر چکی کہ لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کروں گی: حریم فاروق
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد: رومانیہ کے سفیر سٹوئنیسکو اور دفاعی اتاشی یوم دفاع کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
- جب تک معافی نہیں مانگتے، نہیں چھوڑیں گے، سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی پھر دھمکی
- کراچی میں گرمی کی شدت برقرار؛ پارہ 40 ڈگری چھونے کا امکان
- ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی جائے وقوعہ پر نعشیں۔
- پاکستان کے سابق صدر غلام اسحاق خان کی بیسویں برسی 27اکتوبر کو منائی جائے گی
- سونے کے نرخوں میں کمی 1700 سے 2700 روپے تک سستا ہو کر فی تولہ 4 لاکھ 30 ہزار 500 روپے ہو گیا
- لاہور:ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث طالب علم سکول سے چھٹی کے بعد رکشہ میں آگے بیٹھ کر سفر کر رہا ہے جو کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا شکار ہوسکتا ہے۔
- امریکی انتخابات میں دھاندلی بھارتی شہری بھی ملوث نکلے فرد جرم عائد
- دوحہ:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی قطری ہم منصب اورلخویا انٹرنل سکیورٹی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کررہے ہیں۔
- اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
- بسنت ائیندہ سال 2027 میں 12 , 13, 14 مارچ منائی جائے گئی
- ایل ڈی اے کی خواتین افسران نا مناسب برتائو گھر سے میٹنگ کے نام پر بلا کر ہراساں کرنے اور دھمکیوں کے سنگین الزامات
