Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اوپن اے آئی کا انسان نما روبوٹس تیار کرنیکا منصوبہ، مصنوعی ذہانت کو عملی دنیا میں لانے کی تیاری
    • راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج
    • مری میں تین مختلف ٹریفک حادثات، 9 افراد زخمی
    • بیٹے محمد اسماعیل کو احسن قریشی اور اسکے بھائی نے تشدد کا نشانہ بنایا،خرم شیراز
    • راولپنڈی :ٹرائی نیشن سیریز ،پاکستان انگلینڈ ون ڈے میچ ،آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او حسین مشتاق سکھیرا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سیکورٹی وٹریفک انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ۔
    • راولپنڈی میں 43 سرکاری تعلیمی اداروں کی عمارتین خطرناک قرار
    • سی پی او کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    • خانپور ضلع ہری پور میں گیس سلنڈر دکان میں زور دار دھماکہ، انتظامیہ خاموش
    • جائیداد تنازعہ،ملزم نے اندھا فائرنگ کرکے نوجوان کو ابدی نیند سلا دیا
    • بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں ایک دلچسپ صورتحال کی عکاسی کر رہیں
    • گھر کی چھت کے قریب سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاریں دو قیمتی جانیں لے گئیں
    • جاز ورلڈ اور یونیسیف کا ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ کیلئے اشتراک
    • اٹک میں بدعنوان عناصر کے خلاف کریک ڈان متعدد ملزمان گرفتار
    • ہریپور پرانی عدالت سے متعددکرسیاں و دیگر سامان چوری
    • خانپور: غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈروں کی دکانیں۔
    • طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،3 منشیات سپلائر گرفتار
    • اسلام آباد کی تاریخی اخبار ماتکیٹ کی بندش کا معاملہ قومی اسبلی پہنچ گیا
    • شائقین کے لئے لگائی گئی کرسیاںٹوٹ پھو ٹ کاشکار،سائیکل ویلوڈروم ٹریک پرکریک ۔
    • اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی اور جرمانہ عائد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جامعات کوجدت’ تحقیق ‘ ٹیکنالوجی کا فروغ یقینی بنانا ہوگا: احسن اقبال

    By Khabrain Newsاکتوبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی جامعات کو ملک کی معاشی ترقی کا انجن بننا ہوگا، تعلیمی اداروں اور صنعت کے درمیان مضبوط روابط قائم کرکے جدت، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے فروغ کو یقینی بنانا ہوگا تاکہ میڈ ان پاکستان دنیا بھر میں معیار کی علامت بن سکے۔نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)کے ماسٹرز کانووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے گریجویٹس، اساتذہ اور بالخصوص والدین کو اس اہم کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ 1990 کی دہائی میں جب وہ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی حیثیت سے نسٹ کے اسلام آباد کیمپس کی منظوری کے مرحلے سے وابستہ تھے تو ان کا پختہ یقین تھا کہ پاکستان کو عالمی معیار کی ایک ایسی یونیورسٹی کی ضرورت ہے جو جدید تعلیم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرسکے، آج نسٹ کی کامیابیاں اس وژن اور فیصلے کی عملی تعبیر ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ قیامِ پاکستان کے وقت ملک کے پاس بنیادی وسائل اور صنعتی صلاحیت بھی محدود تھی حتی کہ سائیکل بنانے کی صلاحیت بھی موجود نہیں تھی، تاہم قوم کے عزم، محنت اور مسلسل جدوجہد نے پاکستان کو دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت اور جے ایف 17 تھنڈر جیسے جدید لڑاکا طیارے تیار کرنے والا ملک بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں قومی طاقت کا حقیقی پیمانہ صرف اسلحے کے ذخائر نہیں بلکہ جامعات کی لیبارٹریوں میں ہونے والی تحقیق، جدت اور ٹیکنالوجی میں پیش رفت بھی ہے، علم پر مبنی معیشت ہی وہ بنیاد ہے جس کے ذریعے پاکستان عالمی سطح پر اپنا مقام مزید مستحکم کرسکتا ہے۔پروفیسر احسن اقبال نے زور دیا کہ نسٹ سمیت ملک بھر کی جامعات کو روایتی تدریسی سرگرمیوں سے آگے بڑھ کر تحقیق، اختراع اور صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ تعلیم پر توجہ دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اکیڈیمیا اور انڈسٹری کے درمیان مضبوط اشتراک سے ایسی مصنوعات اور ٹیکنالوجیز تیار کی جاسکتی ہیں جو ملکی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ عالمی منڈیوں میں بھی مسابقت کی صلاحیت رکھتی ہوں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اوپن اے آئی کا انسان نما روبوٹس تیار کرنیکا منصوبہ، مصنوعی ذہانت کو عملی دنیا میں لانے کی تیاری

      راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج

      مری میں تین مختلف ٹریفک حادثات، 9 افراد زخمی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.