Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مودی کیخلاف عوامی غم و غصہ عروج پر پہنچ چکا غیر ملکی میڈیا
    • پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مذہبی ثقافتی اور اقتصادی روابط مستحکم:سردار محمد یوسف
    • پی ٹی آئی نے بانی کی رہائی کا مطالبہ ہی چھوڑ دیا، عمران اسماعیل
    • تحریک انصاف مذاکرات کیلئے تیار نہیں تو زبردستی بات نہیں ہوسکتی:مصدق ملک
    • مہنگائی میں شدت شرح 8.2 فیصد رہنے کی توقع عالمی بینک پاکستان کی معشیت سے متعلق رپورٹ جاری
    • ڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا جو منظور نہیں کیا:بیرسٹر گوہر
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفرکے لئے تیار
    • لاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
    • PTIکا 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
    • اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • آذربائیجان: آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان اپنے اعزاز میں منعقد کلچرل پروگرام میں شریک ہیں۔
    • سردار ایاز صادق سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیز وکی ملاقات،اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
    • ایران جنگ ٹرمپ کیلیے ڈراونا خواب بن گئی؛ سینیٹ الیکشن میں 10 نشستوں پر شکست کا خوف
    • شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب
    • پٹرول کی قیمت 377روپے71پیسے’ ڈیزل کی قیمت 391روپے 75پیسے فی لٹر ہوگئی
    • امریکہ کا قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگیا: امریکی میڈیا
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • لاہور: صدر مملکت آصف زرداری سعودی پاکستان رئیل سٹیٹ ایکسپو کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں: مصطفی کمال
    • سعودیہ پاکستان ریئل سٹیٹ ایکسپو بزنس کمیونٹی کیلئے گیم چینجر ہے: آصف زرداری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حنا پرویز بٹ کی باتیں حکومت کیلئے شرمندگی کا باعث: عظمیٰ بخاری

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (آئی این پی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کی باتیں ان کے لیے مسئلہ اور حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران عظمی بخاری نے کہا کہ حنا پرویز بٹ کتنی سنجیدہ ٹوئٹس کرتی ہیں میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگی ایم پی اے ناسمجھی میں شاید ایسی باتیں کرجاتی ہیں، جو بعد میں ان کے لیے مسئلہ اور حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔صوبائی وزیراطلاعات نے مزید کہا کہ پنجاب میں بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم میں پولیس کے پاس صرف 2 گھنٹے ہوتے ہیں، ان کیسز میں پولیس کو ملزمان کو گرفتار کرنا ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سی سی ڈی سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے لیے بنائی گئی ہے ،اس کے بعد پنجاب میں جرائم میں کمی آئی ہے۔عظمی بخاری نے یہ بھی کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج تھی تو پتا چلا ورنہ بچے کا قتل ٹریفک حادثہ کہہ دیا جاتا، ستم ظریفی یہ بھی ہے کہ والد کے انتقال کے بعد رشتے داروں نے اس بچے کو ساتھ نہیں رکھا۔انہوں نے کہا کہ آج بہت سارے رشتے دار سامنے آرہے ہیں لیکن ان 2 بچوں کو 2 وقت کی روٹی دینے کو کوئی تیار نہ تھا۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس بچے کو کوئی تنخواہ نہیں ملتی تھی، 2 وقت کی روٹی پر اس شخص کے پاس کام کررہا تھا، بچے نے 3 دفعہ اس شخص سے بھاگنے کی کوشش کی۔عظمی بخاری نے کہا کہ ملزم کے بارے میں رپورٹ ہے کہ اپنے بچوں کے ساتھ بھی تشدد پسندانہ قسم کے معاملات تھے، ملزم حراست سے بھاگا، دو افراد اس کو چھڑانے کے لیے آئے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ملزم کے فرار کے بعد ناکہ بندی کی گئی تھی اور ان کا پیچھا بھی کیا جاتا رہا، بہاولپور کے قریب ملزمان کو روکنے کی کوشش کی گئی لیکن یہ نہیں رکے۔صوبائی وزیرنے کہا کہ ملزمان سے مقابلوں میں ایک سال میں سی سی ڈی کے 7 اہلکار شہید 100 سے زائد زخمی ہوئے، دوسرا شخص جو اس ملزم کے ساتھ گاڑی میں تھا وہ آج بھی مفرور ہے۔انہوں نے کہا کہ بچوں اور خواتین سے متعلق آج بھی وزیراعلی نے میٹنگ کی اور انہوں نے پوچھا ہے کہ کیوں خواتین اور بچوں پر تشدد میں اضافہ ہورہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مذہبی ثقافتی اور اقتصادی روابط مستحکم:سردار محمد یوسف

      پی ٹی آئی نے بانی کی رہائی کا مطالبہ ہی چھوڑ دیا، عمران اسماعیل

      تحریک انصاف مذاکرات کیلئے تیار نہیں تو زبردستی بات نہیں ہوسکتی:مصدق ملک

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.