Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی سی ایل گروپ کا گزشتہ سال کے مقابلے آمدن میں 62فیصد اضافہ
    • سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • ٹک ٹاکر عائشہ شرافت زیادتی کیس میں رجب بٹ و دیگر ملزمان کیخلاف آئندہ کارروائی کا فیصلہ وکلاء کے مؤقف کی سماعت سے مشروط
    • بینک الفلاح کے بعد از ٹیکس منافع میں 43 فیصد اضافہ
    • شہید کانسٹیبل نوید افضل شہید ڈرائیور کانسٹیبل اصغر علی
    • پاکستان میں گریجوایٹس کی بیروزگاری معیشت کیلئے بڑا چیلنج، مدثر مسعود چوہدری
    • سی ایم پنجاب یوتھ گیمز کیلئے رجسٹریشن کی تعداد 24 لاکھ ہو چکی:وزیر کھیل
    • لاہور: صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر سی ایم پنجاب یوتھ گیمز رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • ازاد کشمیر حکومت کا یوم تاسیس پر 27 شخصیات کو صدارتی ایوارڈ دینے کا فیصلہ
    • آئی جی پنجاب کا ایلیٹ فورس جہلم کے 2 اہلکاروں کی شہادت پر اظہار غم
    • حیدرآباد میں روٹی 25 سے بڑھ کر 35 روپے ہوگئی، مہنگائی کے ستائے عوام پریشان
    • این سی سی آئی اے کارروائیاں’ ٹک ٹاکر شہزیب سیالکوٹ سمیت 18ملزمان گرفتار
    • ہزار کے قریب اشتہاری بیرون ملک فرار پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان 5
    • حافظ آباد، زمین تنازع، 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتل
    • لندن، مسلم لیگ (ن) کے کوآرڈی نیٹر سیاسی امور یورپ قمرریاض خان کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • جڑانوالہ میں ایم سی کی 150 دکانوں کی نیلامی روکنے کے حکم میں توسیع
    • طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پرگلوکار اکرم راہی کے 7نومبر کیلئے وارنٹ گرفتاری جاری
    • چلاس، گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمی
    • لاہور، گوگل کے زیراہتمام پاکستان کی گیمنگ انڈسٹری کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کی تقریب کے موقع پر لیا گیاگروپ فوٹو
    • پی ایم ای ایکس میں 38.313 ارب روپے کے سودے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی نے بانی کی رہائی کا مطالبہ ہی چھوڑ دیا، عمران اسماعیل

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(این این آئی) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے
    بانی کی رہائی کا مطالبہ ہی چھوڑ دیا ہے، حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا مثبت عمل ہے تاہم پارٹی کو اپنے بنیادی مطالبے کو نہیں بھولنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ”چاند مانگو تو خربوزہ ملے گا، خربوزہ مانگو تو زیرہ”۔ پی ٹی آئی نے اب چاند مانگنا ہی چھوڑ دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی اب پارٹی کے مطالبات میں شامل ہی نہیں ہے۔سابق گورنر سندھ نے کہا کہ اب صرف ملاقات کرانے کی بات کی جارہی ہے جس پر انہیں حیرت ہے کہ پارٹی قیادت بانی پی ٹی آئی کے علاوہ جیلوں میں قید دیگر رہنماؤں کے بارے میں بھی بات نہیں کررہی۔عمران اسماعیل نے اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی، بیگم یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر چیمہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان رہنماؤں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوتی۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کا حکومت کے ساتھ بیٹھنا ایک مثبت عمل ہے تاہم پارٹی کو اپنے بنیادی مطالبے کو نہیں بھولنا چاہیے جب کہ محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر اور دیگر رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں کوئی دلچسپی نہیں۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی ٹی سی ایل گروپ کا گزشتہ سال کے مقابلے آمدن میں 62فیصد اضافہ

      سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل

      ٹک ٹاکر عائشہ شرافت زیادتی کیس میں رجب بٹ و دیگر ملزمان کیخلاف آئندہ کارروائی کا فیصلہ وکلاء کے مؤقف کی سماعت سے مشروط

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.