اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کا تقرر کر دیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ظفر اقبال، ڈاکٹر محمود راشد، امداد علی گھمرو اور عبدالہادی کو اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران مقرر کیا گیا ہے۔فیروز خان، محمد اعجاز، عبدالحق، قیصر محمود، فیروز محمود، نثار احمد ہنجرا، سید حسن رضا زیدی اور محمد ثاقب بھی اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران مقرر کیے گئے ہیں۔اسی طرح طارق محمود، منظور احمد، سید اظہر عباس، اویس احمد خان، محمد شہباز، علی جاوید، غلام مرتضی چانڈیو، ڈاکٹر عمر دین، ڈاکٹر نوید کمال، سید ثقلین رضا اور مظہر علی کو بھی اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اسحاق، جمیل افضل، ظفر اقبال، ساجد اقبال، محمد سجاد، محمد فیاض، واصف الرحمان، طاہر عباس اور ظفیر الرحمان کو بھی اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر مقرر کر دیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
- ہارون اختر کی ایس ایم ایز کے کاروباری کلسٹرز کے ساتھ مالی سہولتوں تک رسائی کے حوالے سے مشاورتی نشست
- پاکستان کی دواسازی کی برآمدات میں مزید 25.53 فیصد کمی
- پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے الائیڈ ونگز کی تنظیم نو کا آغاز، درخواستیں طلب
- پی آئی اے کے نئے یونیفارم کیلئے معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کا انتخاب
- علیمہ خان ،عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی مبینہ غیرقانونی حراست سے متعلق درخواستوں پر سماعت 28 اکتوبرتک ملتوی
- گروپ کیپٹن عاصم طارق کا قتل ملزم سعد عباسی پر فرد جرم عائد
- پختونخواہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈا پور کی نمائندگی کا مطالبہ
- خاتون نے شارک مچھلیوں سے بھرے سمندر میں تیرکر 900 میل فاصلہ طے کیا
- اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- سیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ،1 اہلکار شہید، 5زخمی
- اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے
- ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال، فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم
- لاہور’ ایم جی HS سپرہائبرڈ مالکان کیلئے 7 کلو واٹ ہوم چارجرز جیتنے کی مہم کا آغاز۔
- نیتن یاہو اسرائیل کے مفاد میں اقتدار چھوڑ دیں: اسرائیلی میڈیا
- ایم جی HSسپر ہائبرڈ مالکان کیلئے 7کلوواٹ ہوم چارجز جیتنے کی مہم کا آغاز
- پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی سرکاری رہائشگاہ خالی کرنیکا نوٹس معطل کر دیا
- PTI پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے میں تذبذب کا شکار، ریکوزیشن جمع نہ ہوسکی
- وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے پبلک پراسیکیوشن رانا بلال احمد کی زیرصدارت اجلاس
- جے آئی کی احتجاجی تحریک کا تیسرا مرحلہ ،150 مقامات پر دھرنے ہونگے
