Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
    • ہارون اختر کی ایس ایم ایز کے کاروباری کلسٹرز کے ساتھ مالی سہولتوں تک رسائی کے حوالے سے مشاورتی نشست
    • پاکستان کی دواسازی کی برآمدات میں مزید 25.53 فیصد کمی
    • پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے الائیڈ ونگز کی تنظیم نو کا آغاز، درخواستیں طلب
    • پی آئی اے کے نئے یونیفارم کیلئے معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کا انتخاب
    • علیمہ خان ،عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی مبینہ غیرقانونی حراست سے متعلق درخواستوں پر سماعت 28 اکتوبرتک ملتوی
    • گروپ کیپٹن عاصم طارق کا قتل ملزم سعد عباسی پر فرد جرم عائد
    • پختونخواہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈا پور کی نمائندگی کا مطالبہ
    • خاتون نے شارک مچھلیوں سے بھرے سمندر میں تیرکر 900 میل فاصلہ طے کیا
    • اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • سیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ،1 اہلکار شہید، 5زخمی
    • اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے
    • ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال، فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم
    • لاہور’ ایم جی HS سپرہائبرڈ مالکان کیلئے 7 کلو واٹ ہوم چارجرز جیتنے کی مہم کا آغاز۔
    • نیتن یاہو اسرائیل کے مفاد میں اقتدار چھوڑ دیں: اسرائیلی میڈیا
    • ایم جی HSسپر ہائبرڈ مالکان کیلئے 7کلوواٹ ہوم چارجز جیتنے کی مہم کا آغاز
    • پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی سرکاری رہائشگاہ خالی کرنیکا نوٹس معطل کر دیا
    • PTI پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے میں تذبذب کا شکار، ریکوزیشن جمع نہ ہوسکی
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے پبلک پراسیکیوشن رانا بلال احمد کی زیرصدارت اجلاس
    • جے آئی کی احتجاجی تحریک کا تیسرا مرحلہ ،150 مقامات پر دھرنے ہونگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جیب میں رکھا موبائل فون پھٹنے سے نوجوان ہلاک

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیودہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں جیب میں رکھا موبائل فون پھٹنے کے
    بعد موٹر سائیکل سے گرنے والے نوجوان کی دورانِ علاج موت ہو گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی شام ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریبا 25 کلومیٹر دور بھوپا پولیس اسٹیشن کی حدود میں رحمت پور گاں کے وہلنا چوک کے قریب پیش آیا۔متوفی کی شناخت وکاس کے نام سے ہوئی ہے، جو اتم شوگر مل میں ٹوکن مین کے طور پر کام کرتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی قمیص کی جیب میں موجود موبائل فون اچانک زور دار آواز کے ساتھ پھٹ گیا، جس سے موٹر سائیکل پر ان کا توازن بگڑ گیا اور وہ سڑک پر گر پڑے۔ حادثے میں ان کے سر، سینے، ہاتھ اور جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں آئیں۔وکاس کے والد رویندر نے بتایا کہ ان کا بیٹا اکلوتا تھا اور شادی شدہ تھا۔ اس کے دو بچے ہیں، جن میں چھ سالہ بیٹی درشٹی اور تین سالہ بیٹا شامل ہیں۔ والد کے مطابق وکاس پیر کو اپنی والدہ کو لے کر اپنے ماموں کے گھر گیا تھا۔ انہیں وہاں چھوڑنے کے بعد وہ شام کے وقت موٹر سائیکل پر گھر واپس جا رہا تھا کہ راستے میں یہ حادثہ پیش آ گیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور مقامی افراد کی مدد سے زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس کی حالت تشویش ناک ہونے پر ڈاکٹروں نے اسے دوسرے اسپتال لے جانے کا مشورہ دیا، تاہم منگل کی رات علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیتن یاہو اسرائیل کے مفاد میں اقتدار چھوڑ دیں: اسرائیلی میڈیا

      مودی کیخلاف عوامی غم و غصہ عروج پر پہنچ چکا غیر ملکی میڈیا

      آذربائیجان: آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان اپنے اعزاز میں منعقد کلچرل پروگرام میں شریک ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.